Smile please

Smile please Fun, comedy, humour

.
21/01/2026

.

19/01/2026

19/01/2026

01/06/2024

آئے ہائے اوئے ہوئے بدو بدی




06/06/2023

‏اکبر بادشاہ نے بیربل سے تین سوال پوچھے اور کہاں تینوں کا جواب ایک ہی ہونا چاہیے۔

دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟
پانی کیوں بہہ جاتا ہے؟
کھانا کیوں جل جاتا ہے؟

دربار میں سناٹا چھا گیا۔
وزرا کو سانپ سونگھ گیا اور وہ اپنی جگہ پہ بیٹھ کر سوچنے لگے۔

بادشاہ سلامت اگر جان کی امان ہو تو میں عرض کروں۔
بادشاہ انتہائی گرج اور راعب دار آواز سے بولا، جان کی امان دی جاتی ہے۔
بیربل نے کہا

بادشاہ سلامت فیس بک کی وجہ سے

یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں‏میں انسووں کا سلاب آمڈ آیا۔ بادشاہ سلامت نے اپنی مسند سے اٹھ کر بیربل کو گلے لگایا اور کہا‎

فرینڈ ریکوئسٹ بھیج

30/11/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile please posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category