huraIra mushtaq

huraIra mushtaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from huraIra mushtaq, Art, Islamabad.

02/01/2026

23/12/2025

28/10/2025

25/10/2025

19/10/2025

‏لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس کا نام بھی عاصم منیر کے ساتھ آرمی چیف...
09/08/2024

‏لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس کا نام بھی عاصم منیر کے ساتھ آرمی چیف کی لسٹ میں آیا تھا اور اسے زرداری کی سپورٹ حاصل تھی کیونکہ یہ سابق دور میں زرداری کا ملٹری سیکرٹری رہا تھا۔
امارات میں چونکہ زرداری کا "سٹریٹجک" انٹرسٹ ہے، اس لئے اس نے اپنا ٹاؤٹ بطور سفیر نامزد کروا لیا ہے۔
ایک لیفٹنٹ جنرل سے ہم سفارتکاری بھی کروا لیتے ہیں، ٹی ٹی اے کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں، نیشنل ٹیکنالوجی کونسل بھی سونپ دیتے ہیں، پبلک سروس کمیشن کی سربراہی بھی سے دیتے ہیں، نیب کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے سویلین شعبوں میں کھپا دیتے ہیں۔
ایک عہدے سے ریٹائرڈ ہوتے ہیں تو دوسرا تیار ہوتا ہے۔
یہ ناسور بن کر ملک کی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں!!!

05/07/2024
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
25/06/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when huraIra mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category