UDAAS LAMHY

UDAAS LAMHY "For those who have shared cherished memories with someone special."

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیںخود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیںمحبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائےہم اپنا ہر...
03/05/2025

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں

محسن نقوی

کوئی سروش سی ندی ___ کوئی غمگسار پہاڑمیں رو پڑوں گا اگر کوئی ہم زباں مِلا مُجھے۔
11/04/2025

کوئی سروش سی ندی ___ کوئی غمگسار پہاڑ
میں رو پڑوں گا اگر کوئی ہم زباں مِلا مُجھے۔

تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گےیہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گےمحسن نقوی
11/04/2025

تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے
یہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گے

محسن نقوی

Address

Islamabad

Telephone

03013958960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UDAAS LAMHY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category