13/07/2025
اسلام آباد ٹول پلازا 🙈💃
سن 1995ء سے 2022ء کے دوران کروڑوں مسافروں نے اسلام آباد ٹول پلازا پہنچ کر کسی نہ کسی کو فون پر کہا ہے کہ
"سلاماباد پونچ گیا واں“
پاکستان کے موجودہ حالات اسی ’اجتماعی جُھوٹ‘ کی سزا ہے.. کیونکہ یہ تو پنڈی ہے، یعنی پنجاب، ۔ لوگ اسلام آباد کہتے رہے... آئندہ نہ کہنا..😐
برسبیلِ تذکرہ.. نہ صرف اسلام آباد کا ٹول پلازا پنجاب میں ہے بلکہ مدینہ منورہ کے مقدمے بھی پنجاب میں درج ہو جاتے ہیں.. اصل حکومت بھی پنجاب میں ہی ہے، پنڈی وغیرہ میں۔ حال یہ ہے کہ اسلام آباد کا پرانا ایرپورٹ بھی پنجاب میں تھا، نیا ایرپورٹ بھی پنجاب میں ہے۔
ایسا ہے پنجاب!!! 😍💜
اسلام آباد تو بس ایویں گارڈن سا بنا دیا ہے اور بیچ میں چند گیسٹ ہاؤس، ایک دو چیمے چٹھے اور بہت سے معصوم سوؤر چھوڑ دیے ہیں🤩