Urdu Diary

Urdu Diary Urdu Diary Page par ap ko mile gi wo malomat jo is say Pehlay urdu Zuban main majoud nai thi.

23/12/2023

مصر کافرعون جو خود کو خدا سمجھتا تھا(دیوقامت فرعون جس کی عبادت کی جاتی تھی)
Sa-Nakht!_The_Mysterious_Giant_Pharaoh__Firon__of_Egyptian_History_in_Hindi___Urdu

19/12/2023

یہودی آج بھی کیوں ہر سال روتے ہیں۔۔۔۔(یہودیوں نے اپنا قیبلہ اپنے ہاتھوں سے کیوں تباہ کیا؟)

16/12/2023

حضرت لوط علیہ السلام کی کہانی(یہودیوں کا حضرت لوط اور ان کی بیٹیوں پر بیہودہ الزامات)
A_Shameful_Lie_About_Prophet_Lot__PBUH__and_His_Daughters!_in_Hindi___Urdu

غور سے پڑھیں۔۔۔۔۔رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق؟ بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہو...
15/12/2023

غور سے پڑھیں۔۔۔۔۔
رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق؟
بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا یہ چاہیے کہ فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے۔ اس لیے کہ قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے ۔
قضا کا معنی: تقدیر الہی . نوشتہ تقدیر .فیصلہ ا.تفاق یا حادثہ( فیروز اللغات فارسی)
جب کہ رضا کا معنی :مرضی خوشنودی اور خوشی. لہذا جب اللہ تعالی کسی کے بارے فیصلہ نافذ کرتا ہے .
اس کو قضا کہتے ہیں
اور جب کسی کسی کام کی وجہ سے راضی ہوتا ہے تب اس وقت اس بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا۔
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۔
بیشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے(الفتح 18)
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ
اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا (مائدہ3)
مزید فرمایا۔
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ۔
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا۔(توبہ 59)
یہ رہا قرآن مجید میں رضا کا استعمال جہاں تک قضا کا تعلق ہے تو متعدد آیات میں رب کریم میں لفظ قضا کو استعمال فرمایا ہے ان کو دیکھ کر پتہ چلتاہے کہ لفظ قضا کا معنی و مفہوم کیا ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ۔
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو (بنی اسرائیل 23)
او رفرمایا
وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ۔
اور اللہ سچا فیصلہ فرماتا ہے۔(مومن 20)
مزید فرمایا۔
فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ۔
پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا(سبا 14)
ان تمام آیات بینات سے سے رضا اور قضا کامعنی کھل کر سامنے آ گیا۔ رضا سے اللہ تعالی کی مرضی ۔رضا مندی اور خوشنودی مراد ہے جب کہ قضا سے تقدیر فیصلہ اور موت مراد ہے ۔
قرآن مجید کی متعدد آیات میں موت کو لفظ قضا سے یاد فرمایا گیا لیکن کچھ لوگ موت کو رضائے الہی کی طرف منسوب کرتے ہیں اور بانگ دہل کہتے ہیں کہ فلاں رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ موت سے رضائےالہی سے نہیں قضائے الہٰی سے واقع ہوتی ہے ۔ رضا اور قضامیں بڑا فرق ہے
واللہ اعلم

Minhaj Ul Ilm

13/12/2023

بد بخت ابو جہل کی موت (ابو جہل کا کٹا ہوا سر بولتا کیوں رہا)
What_Happened_with_Abu_Jahl__Amr_ibn_Hisham__After_his_Death!__Hindi___Urdu

10/12/2023

قوم یہود اور قوم بنی اسرائیل میں کیا فرق ہے؟
Difference_Between_Jews__Yahoodi__and_Bani_Israeli_in_Hindi___Urdu

09/12/2023

سلطنت عثمانیہ کے ایک بادشاہ کی کہانی
(مراد بادشاہ)آپ نے بغاوت کے جرم میں اپنے بیٹے کی آنکھیں چھین لی۔۔۔
Complete_History_of_Ottoman_Empire___Sultan_Murad_I_3rd_Ruler_of_Saltanat_e_Usmania_Hindi___Urdu

08/12/2023

Relation_Between_Pashtuns__Pathans____Bani_Israel_s_10_Lost_Tribes_in_Hindi___Urdu۔۔۔۔
کیا پٹھان قوم بنی اسرائیل کی اولاد ہیں ۔۔۔۔۔۔

07/12/2023

اسرائیل کا اگلا نشانہ مکہ اور مدینہ منورہ کیوں ہیں؟
Israel_s_Secret_Plan_to_Target_Makkah___Medina,_But_Why_

06/12/2023

حضرت نوح نے کس گناہ کے لئے اپنے بیٹے کی نسلوں کو بد دعا دی۔۔۔(حام کی بد دعا)

Address

I8 Markaz Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share