PushToon TIMES

PushToon TIMES Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PushToon TIMES, Performance Art Theatre, phase 7, Islamabad.

21/02/2021

وائی اغیار چہ د دوزخ ژبہ دہ
زہ بہ جنت تہ د پختو سرہ زم۔

(21 فروری د مورنئ ژبے نڑیوالہ ورز )

 .🤝💪 ❤
25/04/2020

.🤝💪

21/02/2020

وایي اغیار چه ده دوزخ ژبه ده
ځه به جنت ته ده پښتو سره ځم

  ( ❤)
10/10/2019



( ❤)

03/04/2019
19/01/2019
بےشک ✅
21/10/2018

بےشک ✅

پٹھانوں کے اسلامی تاریخپٹھان کو آفغان کہتے ہین آفغان اسلئے کہتے ہے کہ آفغان سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا او...
19/09/2018

پٹھانوں کے اسلامی تاریخ

پٹھان کو آفغان کہتے ہین آفغان اسلئے کہتے ہے کہ آفغان سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہے کہ مجھے اپنی زبان سیکھائیں سلمیان علیہ اسلام نے اپنے بیٹے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائے وہ زبان بعد مین پختنو کی نام سے پہجانا گیا پھٹان کی اصلیت اور قومیت کے بارےمیں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولادمیں سے ہیں اور اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں، اور قومیت سے بنی اسرائیل ہے انگریز مورخین لکتھے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتے تھے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی ہے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور انگریز مورخ لکھتا ہے کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئے ،جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نےاسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونے لگے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنے پورے خاندان کیساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کی حضور میں حاضر ہوااور محمد صلی اللہ علیہ وسلّم کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئے اس لئے دنیا بھر مین جہاں بھی پٹھان ہونگے مسلمان ہونگے دنیا میں پٹھان ہی واحد قوم ہے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پٹھان سے پوچا جائے کہ اپ پہلے مسلمان ہے یا پٹھان ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پٹھان ہوں اور چودہ سو سال پہلے مسلمان ہوں

13/05/2018

Address

Phase 7
Islamabad
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PushToon TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PushToon TIMES:

Share