مَجرُوح

مَجرُوح یہ پورا خطہ مذہب و قومیت کے نام پر ایک گٹر ہے🖤

02/05/2026

‏غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے
عمر بھر بھٹکتے رہنا..

02/05/2026

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے،دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟

02/05/2026

آپ بیکار مجھے شجرہ دکھانے آئے
آپ جو بھی ہیں وہ لہجے سے پتا لگتا ہے...🖤

02/05/2026

"ملاقات کے دو معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات."

~روسی کہاوت

26/04/2026

بے انتہا خلاؤں کی بے پردگی پہ ایک
پیوند سا وجود لگا تھا ادھڑ گیا

عمار اقبال

26/04/2026

میرا بہترین دوست وہ ہے جو مجھے ایسی کتاب تحفے میں دے جس کا میں نے ابھی تک مطالعہ نہیں کیا.

~ابراہم لنکن📖

11/02/2026

“ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے
ہم گنہگار تو ہوئے ، منافق نہ ہوئے

11/02/2026

آسائشیں بہت تھیں , پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر اِک دَار پر گُزارا

فیصل محمود

دستک  تو بڑی بات ہے  تم جب سے  گئے ہواس گھر کے دریچوں سے  ہوا تک نہیں آتی
04/11/2025

دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں آتی

04/11/2025

میرے آنکھوں کے نیچے کا سیاہ ہونا کوئی بیماری نہیں ہے ، یہ آرام کی کمی ہے ، یہ غم کی حد ہے ، میں تنہا ہوں.

جون ایلیاء

فرنود

Address

Islamabad
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مَجرُوح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category