Fun and Entertainment

Fun and Entertainment fun and Entertainment for everyone
(1)

انسا نیت 🌹🌹🌹. .
23/08/2026

انسا نیت 🌹🌹🌹.
.

16/08/2026

Funny reel 😄

تا نگے والا سمجھتا ہے کہوہ گھوڑے کو پال رہا ہے،جبکہ حقیقت یہ ہے کہگھوڑا ہی تانگے والے کو پال رہا ہوتا ہے۔بالکل اسی طرح ح...
08/08/2026

تا نگے والا سمجھتا ہے کہ
وہ گھوڑے کو پال رہا ہے،
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
گھوڑا ہی تانگے والے کو پال رہا ہوتا ہے۔

بالکل اسی طرح حکمران بھی یہ سمجھتے ہیں کہ
وہ عوام کو پال رہے ہیں،
حالانکہ حقیقت میں
عوام ہی حکمرانوں کو پال رہی ہوتی ہے۔

06/08/2026

Funny reel 🤣


29/07/2026

Raat k 2 baje call aye koi tu mar gea

Stumps on Day Three 🏏Pakistan pacers kept the pressure on as West Indies finished the day on 126-7, with a lead of 155 r...
28/07/2026

Stumps on Day Three 🏏

Pakistan pacers kept the pressure on as West Indies finished the day on 126-7, with a lead of 155 runs.

|

28/07/2026

Funny reel 🤣😀 .

Walide Muhtaram💕
22/07/2026

Walide Muhtaram💕

22/07/2026

Walid Marhoom😢🌹.




گجرات/آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق پانی ک...
21/07/2026

گجرات/آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق پانی کی سطح میں اضافے کے امکان کے باعث سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فلڈسیکٹرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔دریا کے قریبی علاقوں اور بندوں پر ریسکیو ٹیموں کی مانیٹرنگ اور گشت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمر اکبر علی گھمن نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دریا کے قریب جانے سے پرہیز کریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر 1122 پر اطلاع دیں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun and Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share