02/11/2025
جب سے سفید پرندے نے ہجرت کی ہے تب سے میرے دماغ پر اس کی چہچہاہٹ کی سوگواری چھائ ہے"۔۔۔ اس کی یاد کی زنجیریں میرے دماغ پر کھٹکھتی ہے۔۔۔۔ وہ میرے تلخ ماضی کا حصہ ہے
ماضی تلخ نہیں ہوتا بھاشا۔۔۔ یادیں تلخ ہوتی ہے۔۔۔ وقت ہی گھائل کرتا ہے وقت ہی مرہم بنتا ہے۔۔۔۔ پھر۔۔۔
۔۔۔پھر۔۔۔
"ہم ہم نہیں رہتے۔۔۔
ہم اپنے آپ میں نہیں رہتے"
لفظ۔۔۔لفظ۔۔۔کہانی