Khubsurat

Khubsurat Wo Mujy bhol g*i ha
Or
ye bat muj sy bholi ni jati.

09/04/2023

ساری رات معشوق نال گپ شپ
تے صبح سٹیٹس آؤ مدینے چلیں 🙄🤦

09/04/2023

عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں

چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو
بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں

نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے
اس کے سجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں

سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر
سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں

مے کشی کے لیے خاموش بھری محفل میں
صرف خیام کا گھر ہو یہ ضروری تو نہیں

خاموش غازی پوری

26/03/2023

یہ میرا پہلا رمضان ہے....اُس کے بغیر....💔😢

20/03/2023

دکھ فسانہ نہیں ‌کہ تجھ سے کہیں...
دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
― احمد فراز

13/03/2023

‏آپﷺ نے فرمایا:
"جنت دو قدم پر ہے، پہلا قدم نفس پر رکھو دوسرا قدم جنت میں ہو گا۔"❤️🥀

13/03/2023

ہر وہ لڑکا جو سانس لیتا ہے ، بے وفا ہے ۔💯🔥

11/03/2023

یہ بھی عجیب دکھ ہے کہ پورے جہان میں
‏نکلا نہ ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا۔۔۔۔

28/02/2023

کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چُھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہو گا

27/02/2023

Love is not safe

30/01/2023

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubsurat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share