Quaid News Network

Quaid News Network Quaid News Network �
Worldwide breaking news & updates in real time. Truth. Speed. Accuracy. �

29/09/2026

ہِ کرم اس بچے کی شناخت اور اہلِ خانہ تک پہنچانے میں مدد کریں۔

یہ بچہ حیدرآباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے اور کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن، فقیر کالونی میں اپنے چچا کے گھر جا رہا تھا، لیکن گھر کا راستہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے راستہ بھٹک گیا۔
اس وقت یہ بچہ عابدآباد، اسلام نگر ڈبل روڈ، بدھ بازار کے قریب موجود ہے۔
اگر کوئی بھائی اس بچے کو جانتا ہے یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں معلومات رکھتا ہے تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03158084116
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔.

28/09/2026

رشوت کے تقاضے پر دوکاندار نے سرکاری اہلکاروں کو للکار دیا اس شخص کو ہر جگہ پہنچاتے جاؤ.

28/09/2026

مسکینوں کا کھانا لانے والی گاڑی بھی چالان سے محفوظ نہ رہی،
وجہ پوچھو تو جواب: پرچہ کاٹ دوں گا، حوالات میں بند کر دوں گا!

28/09/2026

پنجاب پولیس نے ایک دوسرے کو ہی ٹھپنا شرُوع کر دیا ہے اللّٰہ خیر کرے۔

28/09/2026

انڈین ائیر فورس کے طالبہ ساتھ ریپ کے بعد انڈین طلباء یونیورسٹی اور پولیس کی گاڑیوں کو جلائی جا رہے جبکہ بی جے پی کے غنڈے لڑکیوں کے ھاسٹل پر حملے کر رہے.

27/09/2026

بدبودار کھانے کے شکایت کرنے والے پولیس اہلکار سے پریس کانفرنس کروا دی گئی، ہمارا کھانا بہت اچھا ہے کوئی شکایت نہیں ہے 😂۔

26/09/2026

دوران قید یاسمین راشد کی اپنے ہاتھوں سے تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر خوبصورت کشیدہ کاری۔
اس

25/09/2026

وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے رات کے وقت اچانک پناہ گاہ کا دورہ کیا، غریب مزدوروں سے پوچھ رہیں تھے، کیا آپ کو کوئی تکلیف تو نہیں.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share