Rajpoot editex

Rajpoot editex ..?????????

02/12/2020
29/10/2020
  musalmano ko jashan e eid milad un nabi mubarak ho
29/10/2020

musalmano ko jashan e eid milad un nabi mubarak ho

ملکی غدار
01/10/2020

ملکی غدار

میرے کپتان میرے محسن تم بھی کمال کرتے ہویہودیوں کی محفل میں  #محمد کی بات کرتے ہو ❤🇵🇰
26/09/2020

میرے کپتان میرے محسن تم بھی کمال کرتے ہو
یہودیوں کی محفل میں #محمد کی بات کرتے ہو ❤🇵🇰

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان! ⁦⁦🇵🇰⁩6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئیان تمام شہ...
06/09/2020

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان! ⁦⁦🇵🇰⁩

6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی

ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں

اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔♥️
#آمین

اہلیان اسلام آباد کے لئے تاریخی خوشخبریشکریہ راجہ خرم نواز الیکشن 2018ء میں اسلام آباد کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا اسلا...
05/09/2020

اہلیان اسلام آباد کے لئے تاریخی خوشخبری

شکریہ راجہ خرم نواز
الیکشن 2018ء میں اسلام آباد کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا اسلام آباد کے ڈومیسائل ہولڈرز کے لئے وفاقی اداروں میں 50% ملازمت کوٹہ منظور،

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،

پاکستان کی تاریخ میں اہلیان اسلام آباد کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملازمت کوٹہ کی منظوری دے کر اہلیان اسلام آباد کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا،

گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی ملازمت کے لئے اسلام آباد کے ڈومیسائل ہولڈرز کے لئے 50% ملازمت کوٹہ مقرر ہو گا

اسلام آباد ڈومسائل ہولڈرز کے ملازمت کوٹہ کی منظوری میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ جناب اسد عمر صاحب کی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےCDAامور جناب علی نواز صاحب نے خصوصی کردار اداکیا

04/09/2020

جمعہ مبارک

Address

Po Jagiot District Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot editex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category