10/07/2025
شان حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں خوبصورت کلام ✨️
بھائ فرقان احمد فیڈرل اردو یونیورسٹی کے طالب علم ہیں ۔ چند روز قبل انھوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں بہت ہی خوبصورت کلام لکھا اور مجھ خاکسار کو یہ کلام پڑھنے کا شرف بخشا ۔
انھی کی فرمائش پر یہ کلام مختصر وقت میں آپ سب کی سماعتوں کی نظر کر رہا ہوں۔ فرقان بھائ نے کلام میں بہترین الفاظ کا چنائو کیا ہے ۔ اللہ پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو آقائے دو جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ السلام، ان کے صحابہ کرام اور اہل البیت کے ساتھ محبت اور ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب کرے آمین۔
جزاک اللہ خیرا۔
ارشد احمد