Ubaid Ullah

Directions Website

Ubaid Ullah "� Embrace the Funky Side of Life! �
Join us in a whirlwind of laughter, music, and vibrant vibes.

01/01/2025

"� Embrace the Funky Side of Life! �
Join us in a whirlwind of laughter, music, and vibrant vibes.

❤❤FunkyFrolics Ubaid Ullah Jut
01/01/2025

❤❤
FunkyFrolics Ubaid Ullah Jut

Contact me for your dream home plan ❤
28/12/2024

Contact me for your dream home plan ❤

: پتوکی کے نواحی گاؤں کھڈیاں میں پسند کی شادی کرنا نوجوان لڑکی کا جرم بن گیا،پتوکی :مقتولہ طیبہ کی فیملی نے اس کو گھر پر...
17/11/2024

: پتوکی کے نواحی گاؤں کھڈیاں میں پسند کی شادی کرنا نوجوان لڑکی کا جرم بن گیا،

پتوکی :مقتولہ طیبہ کی فیملی نے اس کو گھر پر لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا،

پتوکی : مقتولہ نے کچھ عرصہ پہلے جہانگیر نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی،

پتوکی :طیبہ کی عمر21 سال تھی اور وہ سی ایس ایس Css کی سٹوڈنٹ تھی,اور لاہور سے تیاری کر رہی تھی۔

پتوکی: اطلاع ملنے پر تھانہ سرائے مغل پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا,

دبئی سے پاکستان آنے والی سیرین ائیر لائن ER 702 بیس سے زائد مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئی سامان کے ا...
17/11/2024

دبئی سے پاکستان آنے والی سیرین ائیر لائن ER 702 بیس سے زائد مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئی
سامان کے انتظار میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد مسافروں کے اجتجاج پر سیرین انتظامیہ کا کورا جواب ہماری غلطی نہیں دبئی عملے کی غلطی ہے دبئی میں سیرین ائیرلائن میں کام کرنے والے سے ای میل پر جلد رابطہ کیا جائے گا جوں ہی دبئی عملے سے ہمیں جواب موصول ہوتا ہے جن مسافروں کا سامان رہ گیا ہے انھوں مطلع کیا جائے گا جبکہ مسافروں کو مطمئین کرنے کے لیے 03491002162فون نمبر دے دیا گیا جو مسلسل بند مل رہا ہے
اسلام آباد میں سیرین عملے کا مزید کہنا تھا کہ دبئی سے لاہور،فیصل آباد ملتان یا پشاور آنے والی فلائٹ سے متعلقہ مسافروں کا سامان آ جائے گا اور جلد گمشدہ سامان متعلقہ مسافروں تک پہنچا دیا جائے گا جبکہ اس سلسلہ میں سیرین آئیر لائن اسلام آباد کے عملے نے جو نمبر مسافروں کو دیا ہے وہ مسلسل بند مل رہا ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں*۔۔۔۔ ( ایمن العلی محض )23 سالہ اردنی نوجوان ہے۔ انتہائی خوبرو ہے، حسین و جمیل ہے،  ٹک ٹوکر ہ...
16/11/2024

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں
*۔۔۔۔ ( ایمن العلی محض )23 سالہ اردنی نوجوان ہے۔
انتہائی خوبرو ہے، حسین و جمیل ہے، ٹک ٹوکر ہے، بلاگر ہے، فیشن ماڈل ہے، عرب دنیا میں ٹرینڈ میکر ہے،
لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ انسٹا گرام، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹوک پر لاکھوں فالوورز رکھتا ہے،

*۔۔۔۔ اس کی ایک ویڈیو کو ایک ہی دن میں 12 سے 15 لاکھ ویووز ملتے ہیں، ہر مشہور عرب ٹی وی چینل پر مہمان بنا ہوا ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا کا بادشاہ ہے اور اسے 2022 میں باقاعدہ (ملك جمال الأردن - اردن میں حسن کا بادشاہ) کا خطاب ملا ہوا ہے۔
سن 2023 میں ھاشمیہ یونیورسٹی اردن سے ماسٹر ڈگری لی، گریجوایشن تقریب میں مخصوص گریجوایشن ٹوپی پر (ملك الإرادة -

*۔۔۔۔ اپنی مرضی اور اپنے ارادے کا بادشاہ) لکھوا کر شامل ہوا،
اس کی یہ ویڈیو لاکھوں لوگوں نے پسند کی۔ اپنی عوامی اور عرب دنیا میں شہرت اور جان پہچان کی وجہ سے،
اردن ٹیلی ویژن کی مشہور بدوی سیریز "هام وشاهة" میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکا ہے۔

*۔۔۔۔ ٹک ٹوک پر چلبلے کنٹینٹ کی ویڈیوز بناتا ہے، جو کہہ دے وہ ٹرینڈ بنتا ہے۔ سن 2023 میں اس کا ستارہ بام عروج پر رہا ہے، گریجوایشن کی،
سوشل میڈیا سے لاکھوں ڈالر کمائے، سینکڑوں اشتہارات میں بھاری معاوضے کے ساتھ ماڈلنگ کی۔ مصر اور اردن کی سیاحتی ویڈیوز بنائیں،
اپنی بہن کی عالیشان شادی کی۔

*۔۔۔۔ تاہم 2023 میں اس کے جسم میں (معدے اور ہڈیوں کے پنجر میں) کینسر بھی ڈائیگنوز ہوا۔
اس کینسر کے باوجود (میں اس کینسر کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا) کہہ کر اپنی ہر قسم کی مصروفیات کو جاری رکھے رہا ہے۔

*۔۔۔۔ تاہم: پچھلے دو دن سے اس کی ایک نئی تصویر کی وجہ سے ایک کہرام برپا ہے جس میں یہ ہسپتال میں بستر میں لیٹا ہوا ہے،
ہڈیوں کا ڈھانچہ بنا ہوا، پیٹ انتفاخ سے پھولا ہوا: کیپشن ہے کہ اپنے دل سے میرے لیئے دعا کر دیجیئے۔
عرب میڈیا کے ہر بڑے اخبار پر اس کا چرچا رہا، اس کے مداح روتے رہے، ہر دل گرفتہ اس کیلیئے دعا گو بنا ہوا ہے۔

*۔۔۔۔۔ اخبارات میں اس کی بیماری سے متعلق، اس کی پیدائش سے لیکر اب تک کے حالات زندگی اور اس کی موجودہ حالت کی تفاصیل شائع ہوئی ہیں۔

مشہور ڈیجیٹل اخبار (MSN) نے اس پر ایک خاص مضمون شائع کیا ہے۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
بیشک زندگی موت کی امانت ہے
كل نفس ذائقہ الموت
ﷲ پاک مغفرت فرمائے آمین

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category