Atif Kalis official

Atif Kalis official Alhimdulilah for everyone ❤️‍🩹🩷
Page Follow 🤗🥰

14/August 🇵🇰🇵🇰
14/08/2026

14/August 🇵🇰🇵🇰

مبارکباد گجر صاحب
03/08/2026

مبارکباد گجر صاحب

مسلم لیگ کے امیدوار ناصر ڈار جہان آباد سے آزاد امیدوار چوہدری ریاض گجر سے 12ووٹ سے جیتنے کے بعد چوہدری ریاض کے سپورٹران ...
02/08/2026

مسلم لیگ کے امیدوار ناصر ڈار جہان آباد سے آزاد امیدوار چوہدری ریاض گجر سے 12ووٹ سے جیتنے کے بعد چوہدری ریاض کے سپورٹران میں غم غصہ دیکھا گیا جن کا الزام تھا دھاندلی سے مسلم لیگ ن نے فتح حاصل کی جسے ہم قبول نہیں کرسکتے چوہدری مجید گجر کا ن لیگ پہ الزام مزید۔۔۔۔👇

جہان آباد پولینگ کیمپ ن لیگ کے ووٹرر جاوید صاحب بھی موجودپیپلز پارٹی  پولینگ کیمپ میںں   افتخار چوہان  صاحب بھی موجود چو...
02/08/2026

جہان آباد پولینگ کیمپ ن لیگ کے ووٹرر جاوید صاحب بھی موجود
پیپلز پارٹی پولینگ کیمپ میںں افتخار چوہان صاحب بھی موجود
چوھدری ریاض کے ووٹرر میں عتیق صاحب بھی پولینگ کیمپ میں موجود

سردار عاصم شیر میکر صاحب (MPA PP 80) اور چوھدری جاوید اقبال گجر صاحب اج جہان آباد میں چوھدری عظیم صاحب کشمیری کہ گھر تشر...
30/07/2026

سردار عاصم شیر میکر صاحب (MPA PP 80) اور چوھدری جاوید اقبال گجر صاحب اج جہان آباد میں چوھدری عظیم صاحب کشمیری کہ گھر تشریف لائے ان کے ہمراہ چوھدری مقبول حسین صاحب چوھدری رمضان صاحب چوھدری آصف صاحب ملک مشتاق صاحب تمام احباب کا بہت شکریہ ❤️

28/07/2026

وقت کی تیزی بتا دیتی ہے،خاص بھی عام بھی 🩵
Ch Javed Iqbal Gujjar 🤟🏻

بہادر بھائی کی بہادر بہن ♥️ایک جیسے انداز نے خان صاحب کی یاد دلادی♥️
27/07/2026

بہادر بھائی کی بہادر بہن ♥️

ایک جیسے انداز نے خان صاحب کی یاد دلادی♥️

اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے اور کامیاب کرے۔آمین یا رب العالمین
27/07/2026

اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے اور کامیاب کرے۔آمین یا رب العالمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Kalis official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category