RPAP

RPAP racing pigeon Alliance of Pakistan

Congratulations Rajanpur Racing pigeons Association
27/09/2023

Congratulations Rajanpur Racing pigeons Association

السلام علیکم ...الحمدللہ ...سب سے پہلے "ریسنگ پجن الائنس آف پاکستان" کی مینجمنٹ اور تمام ریسنگ کبوتروں کا شوق کرنے والوں...
26/08/2023

السلام علیکم ...
الحمدللہ ...سب سے پہلے "ریسنگ پجن الائنس آف پاکستان" کی مینجمنٹ اور تمام ریسنگ کبوتروں کا شوق کرنے والوں کو مبارک باد کہ آج 26.08.2023 ریسنگ پجن کے کھیل کو باقائدہ طور پر
"ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان "کے ساتھ باظابطہ رجسٹرڈ کر دیا گیا ھے...اور پاکستان میں پہلی بار مُلکی سطح پے اس کھیل کو رجسٹرڈ کر دیا گیا ھے جس سے اس کھیل کو اب مُلکی و غیر مُلکی سطح پر حقیقی شناخت ملے گی...انشاللہ....
ہم صدر ٹرڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز آف آل پاکستان " کا تہہ دل سے شکر گزار ھیں...

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category