Khawaja Akmal

Khawaja Akmal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawaja Akmal, Art, Islamabad.

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀
26/11/2023

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔
بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀

5 شہریوں کے عوض  6 ارب ڈالر ‏دو شاندار اور عزت دار قوموں کی ایک اہم خبر ایک  ہے میرا ملک امریکہ اور دوسرا ملک ہے ایران د...
26/09/2023

5 شہریوں کے عوض 6 ارب ڈالر ‏
دو شاندار اور عزت دار قوموں کی ایک اہم خبر
ایک ہے میرا ملک امریکہ
اور دوسرا ملک ہے ایران
دونوں اپنے قومی مفادات پر سمجھوتا نہیں کرتے۔
خبر یہ ہے کہ امریکہ بہت عرصے سے ایران کی کسی آئل پیمنٹ جو قریباً 6 ارب ڈالر کی خطیر رقم بنتی ہے، منجمد کیے بیٹھا تھا
دوسری طرف، جاسوسی کے شبہے میں، ایران نے کچھ سال پہلے 5 امریکیوں کو قید کرلیا تھا
لہذا،ایک طرف امریکہ اپنے شہریوں کے لیے فکرمند تھا تو دوسری طرف ایران اپنی قومی دولت کو امریکی قبضے سے چھڑانا چاہتا تھا۔

ان دونوں نے اپنی اپنی ڈیمانڈز ایک دوسرے کے سامنے رکھیں اور یوں ڈیل فائنل ہوئی جسے قطر نے facilitate کیا۔امریکہ کو اپنے 5 شہری کئی سال بعد واپس مل گئے اور ایران کو 6 ارب ڈالر کی خطیر رقم موصول ہوگئی جو اس کا حق ہے۔

ایران نے یہ شرط بھی رکھی تھی کہ جب تک رقم اکاؤنٹ میں نہیں آجائے گی، وہ قیدیوں کو نہیں چھوڑے گاامریکہ، جو بلاشبہ سپر پاور ہے,اس نے اپنے اس عمل سے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ اس کا ایک عام سا شہری بھی، اس کے لیے 1 ارب ڈالر سے زیادہ قیمتی ہے
(5 شہریوں کے لیے 6 ارب ڈالر)

اور ہم نے ایک ارب ڈالر کے لیے اپنی پوری قوم کو مار ڈالا۔
😢😢😢

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

مظفرآباد میں تعلیمی اداروں کے اندر طلباء  کی پڑھائی کم جبکہ بدمعاشی زیادہ ہو رہی ہے  چھریاں پسٹل  رکھنا ایک رواج بن گئے ...
16/06/2023

مظفرآباد میں تعلیمی اداروں کے اندر طلباء کی پڑھائی کم جبکہ بدمعاشی زیادہ ہو رہی ہے چھریاں پسٹل رکھنا ایک رواج بن گئے ہیں وہاں قلم استعمال نہیں کرتے ہیں چھریاں اور پستول استعمال کرتے ہیں ہم اپنے آنے والی نسلوں کو کیا تعلیم دیں گے غنڈاگردی اور بدمعاشی کا کلچر یا روشن مستقبل کا یہ سوالیہ نشان ہے کالجز یونیورسٹی اور سکول انتظامیہ تعلیمی اداروں میں گروپ بندی ختم کریں اسلحہ چھری موبائل پر پابندی لگائی اور ضلعی انتظامیہ آٹھ سے دو بجے تک پولیس کی نفری تعینات کرے تعلیمی اداروں کے باہر تب جا کر کنٹرول ہوگا جرائم کا آج بھی ایک افسوس ناک واقع ہوا ہے عیدگاہ روڈ پر جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

Address

Islamabad
44800

Telephone

+923129010232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Akmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khawaja Akmal:

Share

Category