Ashfaq Hussain TuRi

Ashfaq Hussain TuRi � Ìf yõù gívê réspèct yóû gët rèspêct ,�

31/12/2024

*اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ العصر و الزَّمان عج❤*
*اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤲🏻🥺

انتقام بہ د مَظلُوم لَہ ظالِم واخلي
کہ ښکارہ شې د صٙاحِب زمان فوجُونہ
کہ مھدی ع ھٙادی لٙہ غِیبٙہ ظٙہُور وکی
د رنزورُو زړو بہ وشې عِلاجُونہ



The end of cruelty


21/12/2024

#پاراچنار 💔😢😭
پہلے تو کنوائی میں بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا اور اب وقت کے یزید نے 73 دونوں سے پارا چنار کے سارے راستوں کو بند کیا گیا ہے اور ادویات نہ ہونے کی وجہ سے معصوم بچے تڑپ تڑپ کر مر رہے ہیں ۔اور ان سب کا زمدار ریاست ہے
پاکستان کا غزہ، عصرِ حاضر کا مقتل گاہ اور مظہرِ کربلاپاراچنار 73روز سے محصور، قیامت خیز اور رقت آمیز مناظر😭

15/12/2024


پاراچنار میں قیامتِ صغرا کے مناظر😢
گزشتہ 68 دنوں سے محصور پاراچنار😢
میں عام آدمی زندگی اور موت کے کشمکش میں ھے، بالخصوص ہسپتالوں میں زیرِ علاج بچے تڑپ تڑپ کر جان دے رھے ہیں مگر اس ملک نما جنگل اور ریاست نما ہجوم میں منظم منصوبہ بندی کے تحت پاراچنار پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جا رھے ہیں اور محبِ وطن شہریوں پر بدترین مظالم ڈھائے جا رھے ہیں۔

ہسپتال میں نرسری وارڈ میں گیس اور آکسیجن کے عدم موجوگی کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر دس سے پندرہ بچوں کی زندگی داؤ پر ہیں
منفی 7 کی خون جمانے والی سردی میں معصوم بچے بے موت مرنے کے منتظر اور قبل از وقت مرنے لگتے ہیں

لعنت ہو ایسی گورنمنٹ پر

29/11/2024

بگن کانوائے کے یرغمال ایک اور مسافر کا گلہ کاٹ کر شھید کرکے سر کو بیچ بازار لٹکایا گیا، اور جمعہ کی نماز بھی ادا کردی مسلمانوں نے۔
شھید آصف رضا
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
آج نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند کرتے ھوئے سر تن سے جدا ھوا۔ جیسا کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہ السّلام اور اصحابِ امام حسین علیہ السلام کے سر تن سے جدا کئے گئے تھے۔💔😭
#پاراچنار

 .. one week last the war has started and still continue .  the voice of the oppressed  , parachinar lahu lahu😭The end o...
28/11/2024

.. one week last the war has started and still continue .
the voice of the oppressed , parachinar lahu lahu😭The end of cruelty! 😭😭
First, innocent people were martyred, including women, young children and that innocent six-month-old child. How sad is this Muslim?
Internet and signal has been shut down and Parachinar has been cut off from the rest of the world is in a state of war. Roads blocked, lack of medicine and food items, attacks from all sides. After all, why? Is Parachinar not a part of Pakistan?
Be the voice of the oppressed. Until yesterday, those who used to call Israel as terrorists, today are bloodshed on the oppressed children, young and weak in their own country, Pakistan. Why are they silent on the oppression in their own country?
After all, why are they supporting the oppressor? The silence of the media is a sign of hypocrisy
Raise the voice of the oppressors of Parachinar on Whatsapp Tutor Facebook Instagram in favor of the victims of Parachinar.

silent?
media quiet?

07/03/2023

15 شعبان
❤️( ظہورِ امام مہدی علیہ سلام
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ) 💕

ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام مبارک
24/01/2023

ولادت باسعادت امام محمد باقر علیہ السلام مبارک

31/07/2022

وفات حضرت عمر کی اصل تاریخ !!
آپ نہ مانیے میری بات۔ تحقیق کیجیے ۔۔
(علامہ شہنشاہ حسین نقوی )

17/07/2022

#یا علی مدد ع ۔
محمد وآل محمد ص کے ماننے والوں کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو۔

کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے؟
منسوب ہیں جو خاکِ رَہ بوتراب سے

مشکل کشا ہیں پاس، فرشتو ادب کرو
مشکل میں ڈال دوں گا سوال و جواب سے

خیبر میں دیکھنا یہ ہے جبریل یا اَجل
لپٹا ہوا ہے کون علی کی رکاب سے

پہلے یہ ضد تھی خواب میں دیکھیں گے خُلد کو
اب ضد یہ ہے کہ خلد میں جاگیں گے خواب سے

#جیسے چُنا علی کو نبی نے غدیر میں!
ہر انتخاب سیکھ لو اِس انتخاب سے

جو “یاعلی مدد”کو گنہ کہہ کے چِٹر گئے!!
واقف نہیں وہ میرے گناہ کے ثواب سے

اب تک شباب کا نہیں دُنیا کو اعتبار
رُوٹھے کچھ اس طرح علی اکبر شباب سے

محسن وِلائے آلِ نبی کا صلہ ہے خلد!
میں نے یہی پڑھا ہے خدا کی کتاب سے

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

محسن نقوی

Address

Islamabad

Telephone

+923029028400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq Hussain TuRi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ashfaq Hussain TuRi:

Share