02/05/2025
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا۔
مُسلم ہیں ہم وطن ہیں سارا جہاں ہمارا۔
اے ارض پاک تیری حُرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
(علامہ اقبال)
pakistanzinda bad