12/04/2026
موضوع: پی ٹی سی ہائرڈ ٹیچرز کی سیلری ریلیز اور اضافے کے حوالے سے
حضور محترم وزیر اعلیٰ جناب,
ہم پی ٹی سی ہائرڈ ٹیچرز آپ کے شکرگزار ہیں کہ آپ نے ہم معزز اساتذہ کے مسائل کو سمجھا اور ان کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
ہم درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے سیلری کے معاملے کو جلد از جلد حل کیا جائے اور ہمیں دوسرے ٹیچرز کی طرح برابر سیلری دی جائے۔ ہم اپنی خدمات کو مزید بہتر طریقے سے سر انجام دینے کے لیے تیار ہیں۔
آپ کی توجہ کا شکریہ۔
خیر اندیش,
پی ٹی سی ہائرڈ ٹیچرز
Muhammad Sohail Afridi KP Elementary & Secondary Education Department میر ساقی