Urdu Poetry Vlog

Urdu Poetry Vlog The Page is about Urdu Poetry

24/09/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/07/2024

یہ تلخیاں یہ اذیتیں ، میری روح میں یوں اتر گئی
میں شہد سے کب زہر بنی میری زات مجھ سے ہی الجھ گئی

23/06/2024
وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کااور  ہم  کو   لاحق  تھے ، واہمے   محبت   کے__🖤امجد اسلام امجد
05/11/2023

وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا
اور ہم کو لاحق تھے ، واہمے محبت کے__🖤

امجد اسلام امجد

ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہےکوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگااحمد ندیم قاسمی
03/11/2023

ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہے
کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا

احمد ندیم قاسمی

02/11/2023

بھورا ا بھورا مردے پئے آں
جیون پورا کردے پئے آں

ڈر نئیں لگدا رب دے کولوں
بندیاں کولوں ڈردے پئے آں

سوچ دا بدل کالا چڑھیا
اتھرو بن کے ورھدے پئے آں

جو کرنا سی کر نئیں ھویا
جو نئیں کرنا کردے پئے آں

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیںچائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیںمیں بھی اُداس ہوں تم بھی گُم سُم ہومحفلِ مشا...
06/02/2022

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

میں بھی اُداس ہوں تم بھی گُم سُم ہو
محفلِ مشاعره اِس رات رکھ لیتے ہیں

کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں

کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں

04/12/2021

میں کسی اور سے پگھلوں بھی تو۔۔۔۔۔۔ کیسے پگھلوں

میں آج تک تیرے عشق کے نقطہء انجماد۔۔۔ میں ہوں..

08/11/2021

ہزار محفلِ خُوباں میں جا کے دیکھ لیا !
مِلی جوتجھ سےہیں تنہائیاں،نہیں جاتیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Urdu Poetry Vlog:

Share