Beemii Khan

Beemii Khan Super Power Sirf Allah�

20/07/2026

اللہ سلامت رکھے میرے قائد کو ♥️😊

19/07/2026

طاہر اشرفی کا رونا 😃

19/07/2026

یہ ہوتی ہے غیرت 👍🏻👇

14/07/2026

عدالت نے تھانہ صادق آباد، ماجد ستی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فرخ کھوکھرسمیت 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج افشا اعجاز صوفی نے ماجد ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر فرخ کھوکھر سمیت تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی جب کہ ایک ملزم وسیم کو بری کر دیا۔

سزا سنائے جانے کے بعد فرخ کھوکھر سمیت کمرہ عدالت میں موجود تینوں مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا، مجرم فرخ کھوکھر ضمانت پر تھا، جب کہ باقی دو مجرموں کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
فیصلہ سنائے جانے کے وقت مقتول کے ورثا اور لواحقین کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھی، مجرموں فرخ کھوکھر سمیت شریک ملزمان کے حمایتیوں کی بڑی تعداد بھی جوڈیشل کمپلیکس پہنچی تھی۔

امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مسلح افراد اور گاڑیوں کے جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں داخلے پر پابندی تھی، اور جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے والے افراد کی تلاشی لی گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشا اعجاز صوفی نے مقدمے کی سماعت مکمل کی۔ یاد رہے کہ ماجد ستی قتل کا مقدمہ 8 اگست 2022 کو تھانہ صدق آباد میں درج کیا گیا تھا۔ Farkh Khokhar

30/06/2026

سپاہ صحابہ جماعت کیوں بنا ئی گئی ؟ سُنئیے جرنیل ابن جرنیل کی زبانی ♥️

30/06/2026

مکمل پوڈکاسٹ

18/06/2026

اس پرچم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی جُھکنے نہیں دینا ♥️😊 مولانا فضل الرحمان

15/06/2026

کتنا بولیں گے مولانا صاحب، اسپیکر کا مولانا سے سوال

بولنے کو اتنے درد ہیں کہ ہر درد کے لیے ایک گھنٹہ چائیے، مولانا کا اسپیکر کو جواب💖

15/06/2026

فرخ کھوکھر یا ظفر سُپاری ؟

Address

Ghouri Town Isb
Islamabad
44090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beemii Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share