12/12/2022
دل مشکل میں ڈوبا ہو،سوچ فکروں میں الجھی ہو تو اللہ سے "دعا"کرنا اور اتنا توکل ضرور کرنا کہ وہ رب تمہاری تمام دعاؤں کو بڑے دھیان سے سنتا ہے وہ جواب بھی دیتا ہے،وہ ضائع نہیں جانے دے گا ان دعاؤں کو جو "خلوص دل سے مانگی جائے💯🌸💚
اپنی ذات کو اس قابل بنائے کہ آپ دوسروں کیلئے نفع بن سکیں چاہے تھوڑا ہی ہو مگر کبھی خود کو ایسا نہ بنانا کہ آپ کی ذات تکلیف کا باعث بنے۔۔۔🏻💯🌸
سجدہ شکر لازم ہے اس درد پر بھی اے انسان
جو تجھے خالق حقیقی سے جوڑے رکھے🕋🌸💯
♥🌸
#