15/06/2025
اب میں یہ نہیں جانتا کہ یہ وہی لوگ ہیں یہ سلسلہ وہیں سے شروع ہوا ہے کیا یہ بات اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی لوگوں کے لیے کی تھی یا نہیں بس میں کچھ یاد دلانا چاہتا ہوں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“خراسان کی طرف سے ایک قوم آئے گی جن کے ہاتھ میں سیاہ جھنڈے ہوں گے۔ وہ اس طرح آگے بڑھیں گے کہ کوئی ان کو روک نہیں سکے گا، یہاں تک کہ وہ بیت المقدس پہنچ جائیں گے اور وہاں خلافتِ اسلامیہ قائم کریں گے۔”
⸻
ایک اور حدیث میں ہے:
“جب تم خراسان کی طرف سے سیاہ جھنڈے آتے دیکھو تو اُن کے ساتھ شامل ہو جاؤ، چاہے تمہیں برف پر گھسٹتے ہوئے جانا پڑے، کیونکہ ان میں اللہ کا خلیفہ، مہدی، ہوگا