Hussain Bukhari

Hussain Bukhari کی جاناں میں کون 😌🖤
(1)

16/05/2026

وہ جو تربتِ سکینہؑ پہ جاتے ہوں گے
وہ جیتے بھی کہاں، مر جاتے ہوں گے

نہ جانے کتنے سوزوں میں اشکِ الم بہے ہوں گے
وہی نوحے آج بھی لحدِ حسینؑ سے لپٹے ہوں گے

حسین بخاری 🖤

11/05/2026

عشق گھٹنے ٹیک دے جس مقام پر
خدا ہی جانے مقامِ حسینؑ کیا ہے ___❤️‍🔥🚩

حسین بخاری 🖤

18/04/2026

Ankhe Num ho gaee sunte hue 🥺
یہ فرق ہوتا ہے ، خود کو محب اہل بیت ع کہنے اور محب اہل بیت ع ہونے میں 💔

ہم معمول میں تو خود کو اہل بیت علیہم السلام کا محب کہتے ہیں لیکن اپنی خوشی و غمی میں یہ بھول جاتے ہیں ، تو جو بھول جائے اسے محبت کہہ سکتے ہیں کیا 🤔

24/03/2026

اب تو ہر وقت سینے میں تڑپ سی رہتی ہے
یقینا کوئی شخص بھول گیا ہے مجھے 🥀
ازقلم : حسین بخاری 🖤

18/03/2026

خون جگر سے لکھے الفاظ میرے
اس کے نزدیک نقشِ آب ثابت ہوئے ___🥹💔

ازقلم : حسین بخاری 🖤

13/03/2026

جیے بھی تو بھلا کیا ہی جیے عباس
گزاری عمر ہم نے اک بت مناتے مناتے
​رہی منتظر یہ خاک جس نور کی جھلک کو
لگیں مدتیں کتنی شہہ رگ تک جاتے جاتے ____🥹🖤

ازقلم : حسین بخاری 🖤

کیسے گزریں گے بھلا اب یہ شب و روزِ حیاتاک نظر ، جانے سے پہلے ، ہمیں دیکھ تو لیتےدل یہ سسکتا ہے مری جاں ، بھری بستی میںچی...
01/03/2026

کیسے گزریں گے بھلا اب یہ شب و روزِ حیات
اک نظر ، جانے سے پہلے ، ہمیں دیکھ تو لیتے

دل یہ سسکتا ہے مری جاں ، بھری بستی میں
چیخ اٹھا تو کہیں مر نہ جائیں یہ دنیا والے ____🥺💔

Hussain Bukhari 🖤

01/03/2026

پیڑھی در پیڑھی جنہیں کافر کہتے رہے
وقت آنے پر وہی صاحب ایمان نکلے 🇮🇷🔥

17/02/2026

مشورہ اسے ہی دے جو مانگے ، بغیر مانگے تو دی گئی خیرات کی بھی قدر نہیں ہوتی ، 🙏🏻

حسین بخاری 🖤

12/02/2026

دل نے جسے اندھیر کا چراغ سمجھا تھا
وہ اک عمر کا سرمایہ تھا جو کھو گیا

کیا کہیے تقدیر سے، اے دلِ حسرت نصیب
جو پاس تھا سب سے زیادہ ، وہی کھو گیا

Hussain Bukhari & partner

🥹🍁
11/02/2026

🥹🍁

Address

Islamabad

Telephone

+3261076564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Hussain Bukhari:

Share

Category