Imran Khan fans

Imran Khan fans Need your kind support... my page please

24/03/2026

امریکہ آئل ریفائنری
ٹیکساس کے شہر پورٹ آرتھر میں واقع ویلیرو ریفائنری میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ قریبی رہائشیوں کو گھروں کے اندر ہی رہنے (شیلٹر اِن پلیس) کی ہدایت دی گئی
Explosion reported at Valero refinery in Port Arthur, Texas. Nearby residents told to shelter in place

23/03/2026

⚠️ نیو یارک میں فضائی سانحہ 🇺🇸
یہ وہ لمحہ تھا جب ایک فائر بریگیڈ کی گاڑی 🚒👨‍🚒 لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز ✈️ کے سامنے آ گئی۔
ایئر کینیڈا جاز کی فلائٹ 646 لاگارڈیا ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوئی جس کے بعد پائلٹ اور کو پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔
41 مسافروں اور عملے کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دو فائر فائٹرز زخمی ہوئے۔
🗽
⚠️ Air tragedy in NY 🇺🇸
This was the exact moment when a fire truck 🚒👨‍🚒 crossed in front of a landing airplane ✈️.
The pilot and co-pilot died after Air Canada Jazz flight 646 crashed at LaGuardia Airport.
41 passengers and crew members were hospitalized. Two firefighters were injured.
🗽

09/03/2026

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے 😜
اس میں کوئی شک نہیں کہ آقا علی خامنائی کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا مگر انشاء اللہ ، یہ شیر امریکہ اور اسرائیل کی فرعونیت خاک میں ملانے کے لیے کافی ہے ۔ بامددِ امامِ مہدی علیہ السلام
#

02/03/2026

‏امریکی فورسز دبئی اڈے کو چھوڑ کر سامان سمیت بھاگ رہی ہیں، دبئی کو جب دفاع کی ضرورت پیش آئی تو یہ فورسز دبئی کو چھوڑ کر فرار ہو گئیں

26/01/2026

25-01-2026
چوک اعظم میں پیش آنے والا افسوس ناک واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ دو شیر جوان۔۔۔ قاسم خان اور شہزاد گجر فائرنگ کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

04/11/2025

25 ہزار دے کر منہ بند کروانا چاہتے ہیں،امام مسجد نے ممبر پر کھڑے ہو کر حکومتی شرائط سنا دیں

بس میں خاتون کو چھیڑ۔نے والا پٹرو۔لنگ پو۔لیس  کا اہلکار جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی گرفتار ہو گیا ہے
18/10/2025

بس میں خاتون کو چھیڑ۔نے والا پٹرو۔لنگ پو۔لیس کا اہلکار جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی گرفتار ہو گیا ہے

15/10/2025

پرندے کیوں نہیں آتے
کنکر کیوں نہیں گراتے
موجودہ حالات کی اس سے بہتر ترجمانی شاید
نہیں کی جا سکتی

29/12/2023

عوام نے ن لیگی راہنما میاں جاوید لطیف کی دھلائی کر دی

27/12/2023

Address

F9 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Imran Khan fans:

Share