Diya

Diya All About Entertainment

08/02/2026
08/02/2026

Hi Everyone

29/10/2024

I want to sell 2 WordPress Websites
1. https://www.stamflay.com
2. https://www.diya.pk
Google AdSense approved you can earn money online from 1st day.
Sirf serious log contact krain jo purchase krna chahty han aur blogging ko samajty b hon.
03144646739

Allama Iqbal Open University
13/10/2024

Allama Iqbal Open University

03/10/2024

🚨 وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا...
لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا... !!!

>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
11/06/2024

>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

07/06/2024

It is to inform that the registration for & is open till 2024.

میٹرک اور ایف اے کے وہ طلباء و طالبات جن کا کوئی پیپر فیل تھا۔ وہ ری اپیپر پالیسی کے تحت اپنے ان کوڈ کا داخلہ بھیج دیں۔ اور اگلے سمسٹر میں وہ پیپرز دے سکیں گے مطلب بہار 2024 کے سمسٹر میں۔ جن کی مشقیں نہیں لکھنی ہوں گی۔

خزاں 2023 کے میٹرک اور ایف اے رزلٹ میں جن طلبہ کا کوئی بھی مضمون ری اپیئر FER ہوا ھے ان کے داخلے CMS پر شروع ھوگئے ہیں۔ ...
07/06/2024

خزاں 2023 کے میٹرک اور ایف اے رزلٹ میں جن طلبہ کا کوئی بھی مضمون ری اپیئر FER ہوا ھے ان کے داخلے CMS پر شروع ھوگئے ہیں۔ آخری تاریخ 27 جون 2024 ھے۔

01/06/2024

Address

Defense
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Diya

Diya