ToXic People

ToXic People jUst fOr fUn.......😅

14/03/2023

😒اس پل سے وہ مغرور ہو گیا...🥀
جب میں نے اس سے کہا بہت یاد آتے ہو...💔😥

♥️✨

08/03/2023

گلابی ہونٹ پتلی کمر نشیلی آنکھیں
ہائے وہ کھسرا میرا دل لے گیا 🤤🙈🥺😍

♥️✨

08/03/2023

بڑی بڑی ریسرچ کی ہیں
لیکن
"چھلا میرا جی ڈھولا"
کا مطلب نی سمجھ پائے😒⁦🧐

♥️✨

07/03/2023

جب سے ماسک آ ے ہیں موٹے ناک اور بڑے دانتوں والی لڑکیوں کی موج لگ گئی ہے 😂🙈🙈

♥️✨

07/03/2023

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو 🤨
کیونکہ اُنکے سیانے بزرگ ہم ہوں گے 🙊🤷😂

♥️✨

06/03/2023

مسکراؤ جناب ۔۔😊
یہ دنیا آپ کی اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔۔🌺🥀 🍂

♥️✨

05/03/2023

اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا

♥️✨

04/03/2023

بنگلہ گاڑی نہیں محترمہ"
حجاب اور عزت دے سکتا ہوں"🔥

♥️✨

03/03/2023

ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا میری گڑیا 😞
کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں! 👑❣️

♥️✨

01/03/2023

ضروری ہے تصویر لینا بھی آج کل
کیونکہ
آئینہ گزری ہوئی جوانی نہیں دکھاتا ❤

♥️✨

28/02/2023

ایک میرا رب ہی ہے جو
ایک سجدہ میں مان جاتا ہے ❤️
ورنہ یہ دنیا والے تو
جان لے کر بھی معاف نہیں کر تے 😭

♥️✨

28/02/2023

وقت کو وقت پر آنے دو 😎
پھر وقت کا مزہ آۓ گا ❤️

♥️✨

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ToXic People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to ToXic People:

Share

Category