20/03/2026
دیارِ غیر میں رہنے والے اُن سب لوگوں کو عیدالفطر مبارک 🌙✨
جو اپنے پیاروں سے دور رہ کر اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں 🌙💫
اور اُن کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں 🌙💖
آپ کی یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی 🌙🤲
اللہ آپ کی ہر محنت کو قبول فرمائے، آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے 🌙✨
اور بہت جلد آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کا موقع دے 🌙🌸
عید مبارک 🌙🌙✨
#وشمہ