Pak Army Commando

Pak Army Commando Pak Army Commando

جب وطن سے محبت ہی مقصدِ حیات ہو تو زمینِ کے پتھر بھی نرم بستر محسوس ہوتے ہیں کیپٹن حیدر عباسس شہید SSG 6 COD🇵🇰
29/09/2022

جب وطن سے محبت ہی مقصدِ حیات ہو تو زمینِ کے پتھر بھی نرم بستر محسوس ہوتے ہیں
کیپٹن حیدر عباسس شہید SSG 6 COD🇵🇰

29/09/2022
13/08/2022
29/01/2022

❤️ Alhamdulillah ❤️

Gents summer collection

Stuff *Boski washanware*

Very fine 💯 quality*
Out class finishing*
Clours full gerunty*

Available in fast clours*
Standerd cutting 4 metr*
Soft stuff*
Regular sale vriety all summer season*
Wholesale price 1000/-

Is vriety ka rate km zeada hota rehta hai abhi knrate k hisab se update chlai hai jazak Allah

❤️Sale❤️New volume *GUL AHMED*Quality Premium Soft Wash & Wear MVS STUFF💯 % Pure Super Luxury Wash & Wear MVS  With Orig...
28/01/2022

❤️Sale❤️
New volume *GUL AHMED*
Quality Premium Soft Wash & Wear MVS STUFF
💯 % Pure Super Luxury Wash & Wear MVS
With Original bag packing
Premium Quality Wash & wear MVS DUBLE TUNE
Cutting 4MTR

9 Color Available
*Soft finish stuff*
Color and stuff guaranteed

* Price /Pkr* 1499. + Delivery charges include ha.
Zada suit lana.per price kam be ho sakti ha
Connect with my whatsapp number. 03421438466

*Available New Design Replica**Brand Name*Charizma+Khadi+Limelight+Alkaram *Fabric* Lawn*Lawn Quality * 90/703PC Suit Fr...
28/01/2022

*Available New Design Replica*
*Brand Name*Charizma+Khadi+Limelight+Alkaram
*Fabric* Lawn
*Lawn Quality * 90/70

3PC Suit
Front shirt heavy emb work
Back printed
Trouser plain
Sleeves printed
Chiffon print Dupatta
Price 1999. + Delivery charges include ha.
Contact with 03421438466. Whatsapp.

‏ہم سیاچین پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے۔ بیگم کہتی کبھی  Love You ہی کہہ دِیا کرو۔ میں نے کہا یہ بیچ ...
27/01/2022

‏ہم سیاچین پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے۔
بیگم کہتی کبھی Love You ہی کہہ دِیا کرو۔
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سٙر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مٙرضی کہا کریں۔
‏یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بٙنا اور یہ بات بیگم کو بھی بٙتاٸی۔
بیگم نے کہا: خط لکھ دِیا کرو۔
میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوٸی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔
‏ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔: سٙر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں..

#فوجی

‏دس جوان مقابل پچاس دہشت گردجوانوں کے پاس وہی بندوق پسٹل اسلحہ مقابل جدید اسلحہ والے دہشت۔گردآخری گولیآخری سپاہیخون کا آ...
26/01/2022

‏دس جوان مقابل پچاس دہشت گرد
جوانوں کے پاس وہی بندوق پسٹل اسلحہ مقابل جدید اسلحہ والے دہشت۔گرد
آخری گولی
آخری سپاہی
خون کا آخری قطرہ💔🇵🇰
اناللہ وانا الیہ راجعون
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن
جو تیرے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں💔

09/01/2022

اس پاک قوم کو ان فرشتوں سے اس قدر محبت، اسی وجہ سے ہے، کیونکہ یہ سبز وردی والے فرشتے اس قوم کا دکھ درد ہمیشہ اپنے حصے کے لیتے ہیں، اور اپنا آرام، سکھ اس قوم کو بانٹ دیتے ہیں 🇵🇰💕۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام افواج پاکستان 🇵🇰۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاچن گلیشٸر میں ایک فوجی کی لاٸیف ۔ ایک فوجی کی پوسٹینگ جب سیاچن گلیشٸر جیسے علاقے میں ہوتی ہے تو اس کو وہاں تین طرح کی...
20/11/2021

سیاچن گلیشٸر میں ایک فوجی کی لاٸیف ۔

ایک فوجی کی پوسٹینگ جب سیاچن گلیشٸر جیسے علاقے میں ہوتی ہے تو اس کو وہاں تین طرح کی جنگ لڑنی پڑتی ہے
#پہلی جنگ۔۔ اپنے دشمن سے جو ہر وقت باڈر پر کوٸی نا کوٸی سازش کرنے میں لگا رہتا ہے۔۔
#دوسری جنگ۔۔ موسم سے جو وہاں برفانی طوفان ۔۔لینڈ سلاٸیڈنگ۔۔گہری کھاٸیاں اور شدید ترین ٹھنڈ کی صورت میں موجود ہے
#تیسری جنگ۔۔ برف میں رہتے ہوۓ معمولی سی بے احتياطی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مختلف بیمایوں سے جو جان لیو ثابت ہو سکتی ہیں۔۔
راولپنڈی سے لگاتار تین دن رات سفر کے بعد سکردو پہنچتا ہے مزید اس سے اگے مختلف چار سیکٹرز ہیں ۔۔شروع والی پوسٹوں کی ہاٸٹ آٹھ ہزار سے دس ہزار فٹ ہوتی ہے اور جو لاسٹ پوسٹیں باڈر پر ہیں وہاں کی ہاٸٹ 21000 فٹ ہے جہاں آکسیجن بہت کم اور شدید طوفانی ہواٶں کا راج ہے جن کو دم دما بولتے ہیں جیسے گرم علاقوں میں گھوم کر اوپر اٹھنے والی ہوا کو بگولا کہتے ہیں ویسے ہی شدید برفانی علاقوں میں اس طرع کی چلنے والی ہواٶں کو دم دما کہتے ہیں جو بہت خطرناک ہوتی ہے ۔۔
فوجی جوان اپ لوگوں کے سکون کیلئے وہاں پوسٹوں پر ہر وقت موجود ہوتے ہے۔۔۔
سیاچین گلیشٸر میں جو پوسٹیں بناٸی جاتی ہیں اور جن میں رہائش رکھی جاتی ہے ان کو فوجی زبان میں ایگلو کہا جاتا ہےجس میں کم و پیش چار سے پانچ فوجی جوان رہتے ہیں۔۔
سیاچن گلیشٸر میں November سے April تک ہر طرع کی Moments مکمل طور پر بند کردی جاتی ہیں بغیر کسی ایمرجنسی کے کوٸی بھی مومنٹ نہیں ہوتی اس دوران جو فوجی اگلی پوسٹوں پر موجود ہوتے ہیں ان کو چھ ماہ بعد اپریل یا مٸی میں چھٹی ملتی ہے اور اگر کوٸی فوجی بیمار ہوجاۓ یا کوٸی حادثہ رونما ہو جاۓ تو ایک ہیلی کاپٹر نیچھے سکردو میں ہر وقت موجود ہوتا ہے جو ایمرجنسی میں مدد کرتا ہے مزید سنیٸر ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف بھی موجود ہوتا ہے اگر طوفانی ہواٸیں چل رہی ہوں یا موسم اس طرع کا ہے کہ ہیلی کاپٹر نا جا سکتا ہو تو مختلف پارٹیاں پیدل چلاٸی جاتی ہیں یا مقامی لوگوں سے مدد لی جاتی ہے کیونکہ ان کو ہر طرع کے موسمی حالات میں راستوں کا پتا ہوتا ہے اور وہ طوفان میں بھی اپنی منزل پر آرام سے پہنچ جاتے ہیں۔۔
سیاچن میں ایک وقت کا کھانا کھانے کے بعد اگلے 24گھنٹے بھوک نہیں لگتی وجہ اکسیجن کی کمی اور بند ڈبوں والا کھانا ۔۔۔پانی کی کمی ہوجاتی ہے کیونکہ پیاس اتنی نہیں لگتی برف کو گرم کرکے پانی پینا پڑتا ہے اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے ۔بواسیر جیسی بیماری کا خطرہ رہتا ہے کیونکہ پانی کی کمی اور کم کھانے کی وجہ سے زیادہ تر قبض کی شکایت رہتی ہے۔۔
ایک بہت خطرناک بیماری کا سامنا سیاچن میں ہوتا ہے جس کا نام ہے (فراسٹ باٸیٹ)جس میں پاٶں اور ہاتھوں کی انگلیاں بے احتياطی کی وجہ سے سیاہ ہوجاتی ہیں پھر ان کو کاٹنا پڑتا ہے نہیں تو وہ بڑھ جاۓ تو پورا ہاتھ پاؤں بھی کاٹنا پڑ سکتا ہے۔۔۔دھوپ کم ہی نکلتی ہے اگر نکل آۓ تو مخصوص عینکوں کا استعمال کیا جاتا ہے ورنہ برف کی چمک سے نظر بھی جا سکتی ہے ۔۔
نہانا منہ دھونا جسمانی صفاٸی پر مکمل پابندی ہوتی ہے کیونکہ ٹھنڈی ہوا لگنے سے شدید سر درد بخار اور ہارٹ اٹیک بھی ہو سکتا ہے ۔۔
سکن جل جاتی ہے جیسے زیادہ دھوپ والے علاقوں میں ہوتا ہے ویسے ہی برف میں لگاتار رہنے سے سکن جل جاتی ہے جب بندہ چھ ماہ بعد گھر چھٹی پر آتا ہے تو گھر والے بھی نہیں پہچان پاتے۔۔
ہر پوسٹ پر ڈراٸی فروٹ ڈبوں والا بند کھانا جس میں مچھلی سے لیکر ہر طرع کی سبزی اور گوشت موجود ہوتا ہے مگر اکسیجن کی کمی سے کھانے کو دل ہی نہیں کرتا ۔۔
سیاچن گلیشٸر میں ایسے ہزاروں واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں فوجی جوان پارٹی بنا کر Move کررہے تھے اور لینڈ سلاٸیڈنگ کے نیچھے آکر دب گۓ (لینڈ سلاٸیڈنگ اس کو کہتے ہیں اچانگ کوٸی برف کا تودہ ٹوٹ کر طوفان کی شکل اختیار کرلے)بہت سے فوجی جوان پھسل کر گہری کھاٸیوں میں گر گۓ جن کی لاشیں تک نا مل پاٸی کسی فوجی کو ٹھنڈ سے شدید بخار ہوا طوفان کی وجہ سے ہیلی کاپٹر نہ پہنچ پایا اور وہ شہید ہوگیا ۔۔۔
یہ ساری مشکلات ایک فوجی آپ لوگوں کے سکون کیلے سیاچن میں برداشت کرتا ہے اپنے گھروں سے دور اپنے پیاروں سے دور اپنے وطن کیلے تاکہ اپ لوگ گرم بستروں میں سکون سے سو پاؤ۔۔اور جب کچھ لوگ گرم گرم بستروں سے اٹھ کر ہم فوجیوں کو گالیاں نکالتے ہیں اور غدار کہتے ہیں تو ان کو میں چیلنج کرتا ہوں یہاں سیاچن میں بس ایک رات گزار کر دکھاؤ تمیں اندازہ ہوجاۓ گا ۔۔

ہے لازم کرو یاد ان کی قربانی ۔
جو لٹا گۓ دھرتی پر اپنی جوانی۔
حشر تلک نا مٹ سکے ۔
لہو میں ڈوبی یہ سرخ کہانی۔
تابوت وردی اور سبز پرچم۔
ہے مہر وفا کی پاک نشانی۔
پروانے ہوتے ہیں شمع پے فدا۔
یہ سوچ کر کہ جان ہے آنی جانی۔
دوڑتی ہے رگوں میں لہو بن کے۔
عشق وطن کے جذبوں کی قربانی✌🇵🇰🌹

پاک فوج زندہ باد✊
پاکستان پائندہ باد❤️

شہید کا چہرہ بتا رہا ہے کہہ وہ زندہ ہے۔😭جلیل حیدر جتوئی جنت مبارک ہو۔ظالموں کو جہنم واصل کر کے خود وطن عزیز پر قربان ہو ...
05/03/2021

شہید کا چہرہ بتا رہا ہے کہہ وہ زندہ ہے۔😭جلیل حیدر جتوئی جنت مبارک ہو۔
ظالموں کو جہنم واصل کر کے خود وطن عزیز پر قربان ہو گئے۔آپ کی اس لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ﷲ پاک تمام محافظوں کی حفاظت فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین 🙏

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Commando posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share