Apna pakistan

Call Directions

Apna pakistan اسلامی اقوال احادیث اور معلومات
(1)

یہ اسلام آباد E-11 میں پنجاب کیش اینڈ کیری ہے۔ میں کل وہاں گیا اور یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کیشیئرز کے بیٹھنے کے لیے ک...
24/09/2026

یہ اسلام آباد E-11 میں پنجاب کیش اینڈ کیری ہے۔ میں کل وہاں گیا اور یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کیشیئرز کے بیٹھنے کے لیے کرسی تک موجود نہیں تھی۔ میں نے پوچھا کہ ان کی ڈیوٹی کتنی دیر کی ہے تو پتہ چلا کہ 15 گھنٹے کی شفٹ ہے اور وہ بھی بغیر کرسی کے۔ یہ کون سی انسانیت ہے؟
آپ کے پاس بہترین پروڈکٹس ہیں، بہترین سروس ہے اور آپ اپنے اسٹاف کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں؟ کیا بیٹھا ہوا کیشیئر سست لگتا ہے کہ آپ نے ان کی کرسیاں تک چھین لی ہیں؟
شرم آنی چاہیے پنجاب کیش اینڈ کیری کو۔ اگر کسی کے پاس ان کا اصل پیج کا لنک ہے تو برائے مہربانی انہیں مینشن کریں۔ انہیں پتہ چلنا چاہیے کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور اس بارے میں کچھ ہونا چاہیے۔

کاپی

علیمہ خانم نے بھی 27 اکتوبر سے بچنے کیلئے گرفتاری دے دینورین نیازی اور اسکے بچے بھی سائیڈ پر ہو گئےگنڈاپور بھی بیمار ہو ...
24/09/2026

علیمہ خانم نے بھی 27 اکتوبر سے بچنے کیلئے گرفتاری دے دی
نورین نیازی اور اسکے بچے بھی سائیڈ پر ہو گئے
گنڈاپور بھی بیمار ہو گئے
زیادہ تر MNA'S ؤ MPA'S نے بھی اپنے موبائل سوئچ آف کر دیۓ
مقامی راہنما بھی دوسرے شہروں میں اپنے رشتے داروں کی شادیوں اور جنازوں میں شرکت کے بہانے شارٹ ہو گئے
جنید اکبر بھی اپنی بات سے مکر گئے
سہیل آفریدی بھی غائب ہونے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے
اخے جی کے پی کے سارے راستے بند کر دیئے ہیں۔
عدالت میں دیکھ کر Good to see you کہنے والے بھی نہیں رہے۔

اب ہمارے مرشد کا کیا بنے گا 🥹

شاباش اسلام آباد ٹریفک پولیس  دو کروڑ کی گاڑی کا وائیپر راستہ روکنے کے لیے باندھا ہوا ہے۔ ٹویوٹا یارس چالیس لاکھ والی کا...
24/09/2026

شاباش اسلام آباد ٹریفک پولیس دو کروڑ کی گاڑی کا وائیپر راستہ روکنے کے لیے باندھا ہوا ہے۔ ٹویوٹا یارس چالیس لاکھ والی کا وائیپر اوریجنل لگواؤ تو بارہ چودہ ہزار کا دیتے ہیں کمپنی والے۔ یہ امپورٹڈ دو کروڑ کی گاڑی ہے اس کا پارٹ کتنا مہنگا ہو گا سوچ لیں۔بس ایک سکوٹر والا ذرا بے دھیانی میں گیا تو پورا ہو جائے گا یہ وائپر۔ابھی تو دو مہینے ہوئے ہیں تو یہ حال ہے اگر سال دو سال گُزر گئے تو شاید ان کے ساتھ بھینسیں بھی باندھنا شروع کر دیں گے۔آپ کیا کہتے ہیں اس بارے؟؟؟

23/09/2026

يہ لوگ سعودی عرب کو فتح کرنے نکلے ہیں 🤣🌿🤮
یہ نشی چرسی بیغرت

ازادی مارچ سے قبل ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق سپیکر موجودہ صوبائی وزیر مشتاق غنی مارننگ واک کے دوران ...
23/09/2026

ازادی مارچ سے قبل ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق سپیکر موجودہ صوبائی وزیر مشتاق غنی مارننگ واک کے دوران گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے!
ڈاکٹر نے دو ہفتے ارام کا مشورہ دیا ہے

😭😭
23/09/2026

😭😭

بیشک
22/09/2026

بیشک

حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی فنڈ ریزنگ اکاؤنٹ ضبط کر کے سارے فنڈز پٹرولیم ریلیف سکیم میں منتقل کرنے پر غور : ذرائعجن لوگوں...
22/09/2026

حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی فنڈ ریزنگ اکاؤنٹ ضبط کر کے سارے فنڈز پٹرولیم ریلیف سکیم میں منتقل کرنے پر غور : ذرائع

جن لوگوں نے جتنی رقم کے سکرین شاٹس شئیر کئے، اکاؤنٹ میں نہ ہونے کی صورت وہ رقم ان سے وصول کی جائے گی: ذرائع

نوٹ: ذرائع غیرمصدقہ ہیں

Imran Khan

Ameen ♥️
21/09/2026

Ameen ♥️

21/09/2026

پہ شرمنو ئی وشرمولو ، دغہ ویڈیو یو پنجابی راوولیگلہ وائی ستاسو دہ پختنو دغہ حال دے پہ سعودی عرب کے ئی پہ یوبل راباندِ کڑی دی ۔۔
بیا وائی زما لویہ گناہ دا دہ چی پختون یم ۔۔
پوختانہ بیخی جزباتی او بیوقوفہ شو چی دا ولے ؟

Address

Street 4
Islamabad
44500

Telephone

+923475050505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share