United States of Pir-Panjal-Desh

United States of Pir-Panjal-Desh All about jammu kashmir & pir panjal desh aesthetics, Masairs, & memes 🥸
(1)

20/08/2026

آپ کے خیال میں موجودہ حالات کو ٹھیک کرنے کا بہترین حل کیا ہے ؟سنجیدگی اور دلائل کیساتھ جواب دیجئیے،شاید کسی کی ذہانت سے امن بحال ہو سکے، مزید نقصان سے بچا جاسکے

19/08/2026

الحمدللہ ۔ فجر کی اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے اور راولاکوٹ میں مکمل امن سکون ہے۔ پروردگار ایسے ہی امن، سکون برقرار رکھے۔

10/08/2026

سننے میں آیا ہے کل دھیرکوٹ کے عوام یوم نجات منانے کا سوچ رہے ہیں

10/08/2026

عتیق خان کے ہارنے سے مظفرآباد اسمبلی میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے "بیت الخلاء" کہتے ہیں۔۔۔۔

10/08/2026

جس الیکشن میں میٹرک فیل کو بچانے کے لیے پی ایچ ڈی والوں کو قربان کرنا پڑھے ایسے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔

10/08/2026

حویلی کہوٹہ میں ایک ذرایع سے رابط کرنے کی کوشش کی أس نے بھاگتے بھاگتے یہ جواب دیا یو الیکشن ہے یا کتاں گی پیڑہے سہولتکاراں نے ایک دوجا غی لم قڈ چھوڑی🤭

10/08/2026

انتخابات کے بارے میں کسی نے پہلے بتا دیا تھا 😂

10/08/2026

زبردستی کے قائد کشمیر سوردار تنویر الیاس کی ضمانت ضبط ہونے کے بعد مجھے
مرحوم سردار خالد ابراہیم کے وہ الفاظ یاد آئے اگر سرمائے کی بنیاد پر سیاسی جماعتیں چلتی تو اسلام اباد کے ہر کوٹھے پر ایک سیاسی جماعت کا جھنڈا ہوتا۔

Address

Palandri, District Sudhnoti, Azad Jammu Kashmir
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United States of Pir-Panjal-Desh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share