Buner News 24/7

Buner News 24/7 بونیر نیوز ایک ايسا پيج ہے جس پر آپ کو ہر قسم نيوز، انٹرٹينمنٹ، معلومات، کوٹس، دلچسپ حقائق ديکھيں گے

23/05/2026
140k03449383478
20/05/2026

140k
03449383478

price 280k03449383478
20/05/2026

price 280k
03449383478

اگر 15 مٸی تک فیز ٹو ارڈرز ایشو نہ ہوٸیں تو پھر 16 مٸی پہ ہم آٸینی اور قانونی خق استعمال کرکے پرامن اختجاج کے زریعے ارڈر...
09/05/2026

اگر 15 مٸی تک فیز ٹو ارڈرز ایشو نہ ہوٸیں تو پھر 16 مٸی پہ ہم آٸینی اور قانونی خق استعمال کرکے پرامن اختجاج کے زریعے ارڈرز ایشو کرواٸیں گے اور فی میل امیدواران بھی ہمارا ساتھ دیں گے۔ لہزا پھر 16 مٸی بروز ہفتہ 10 بجے سواڑی ہہنچے سب۔

دیر لوئر کے امیدواروں کا آرڈر میں تاخیر پر احتجاج !
08/05/2026

دیر لوئر کے امیدواروں کا آرڈر میں تاخیر پر احتجاج !

محترم گزارش ہے کہ پشاور کے امیدواروں کے آرڈرز میں جاری تاخیر کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور انہیں جلد از جلد جاری کرنے ...
08/05/2026

محترم گزارش ہے کہ پشاور کے امیدواروں کے آرڈرز میں جاری تاخیر کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور انہیں جلد از جلد جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے جائیں۔

بہت شکریہ
(پشاور کے امیدوران)

کوہاٹ کے امیدواران شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں. فوراً ہمارے آرڈرز جاری کیے جائیں. شکریہ
08/05/2026

کوہاٹ کے امیدواران شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں. فوراً ہمارے آرڈرز جاری کیے جائیں. شکریہ

ضلع بونیر کے فیز ٹو امیدواران تیار رہیں جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہم ہر در اور ہر دروازے پہ گٸے یہاں تک کہ سیکرٹریٹ بھی...
08/05/2026

ضلع بونیر کے فیز ٹو امیدواران تیار رہیں جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہم ہر در اور ہر دروازے پہ گٸے یہاں تک کہ سیکرٹریٹ بھی گٸے اور لیٹر ایشو کروایا اب چونکہ ہمارا سب کچھ ریڈی ہے اس کے باوجود آفس والے ٹھال مٹول سے کام لے رہے ہیں کبھی ایک دن دیکھاتا ہے کبھی ایک۔ لہزا اگر 15 مٸی تک فیز ٹو کے تمام ارڈرز ایشو نہیں ہوٸیں تو پھر 16 مٸی پہ سارے امیدواران صبح دس بجے سواڑی چوک پہنچے ہم اپنا آٸیینی اور قانونی خق استعمال کرکے پرامن اختجاج کے زرہعے اپنا خق لیں گے،
ریگارڈز: فیز ٹو امیدواران بونیر

ایٹا فیز ٹو کے کامیاب امیدواران برائے پرائمری سکول اساتذہ ضلع چارسدہ میں تاحال تقرری آرڈرز جاری نہ ہونا نوجوانوں کے لیے ...
08/05/2026

ایٹا فیز ٹو کے کامیاب امیدواران برائے پرائمری سکول اساتذہ ضلع چارسدہ میں تاحال تقرری آرڈرز جاری نہ ہونا نوجوانوں کے لیے شدید مایوسی اور پریشانی کا باعث بن چکا ہے۔ امیدوار مسلسل دفاتر کے چکر لگا رہے ہیں، جبکہ ضلع میں نہ کوئی عدالتی رکاوٹ ہے اور نہ کوئی انتظامی مسئلہ۔

صوبے کے 13 اضلاع میں تقرری آرڈرز جاری ہو چکے ہیں، جن میں اپر دیر، نوشہرہ اور ملاکنڈ بھی شامل ہیں، مگر چارسدہ میں تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔ ضلع میں اساتذہ کی شدید کمی ہے، اس لیے فوری طور پر تقرری آرڈرز جاری کیے جائیں تاکہ نوجوانوں اور تعلیمی اداروں دونوں کا مسئلہ حل ہو سکے۔

🚨 ضلع مردان کے ایٹا فیز ٹو امیدواران آخر کب تک انتظار کریں؟ 🚨13 اضلاع میں تقرری آرڈرز جاری ہو چکے ہیں، مگر ضلع مردان کے ...
08/05/2026

🚨 ضلع مردان کے ایٹا فیز ٹو امیدواران آخر کب تک انتظار کریں؟ 🚨

13 اضلاع میں تقرری آرڈرز جاری ہو چکے ہیں، مگر ضلع مردان کے میرٹ پر منتخب امیدوار آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ 😔

محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور محکمہ تعلیم سے پرزور مطالبہ ہے کہ ضلع مردان کے PST/ETEA فیز ٹو امیدواران کے تقرری آرڈرز فوری جاری کیے جائیں۔

یہ نوجوان کسی سفارش سے نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کامیاب ہوئے ہیں۔ مگر افسوس کہ مسلسل تاخیر نے ان کی امیدوں کو مایوسی میں بدل دیا ہے۔

📌 ہمارے مطالبات:
✅ ضلع مردان کے تمام تقرری آرڈرز فوری جاری کیے جائیں۔
✅ میرٹ کا احترام یقینی بنایا جائے۔
✅ سکولوں میں اساتذہ کی کمی فوری پوری کی جائے۔
✅ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ مزید کھیل بند کیا جائے۔

آج مردان کے سینکڑوں نوجوان روزگار کے منتظر ہیں، جبکہ دوسری طرف ہمارے سکول اساتذہ کی کمی کا شکار ہیں۔ آخر یہ تاخیر کیوں؟

✊ ہم پرامن انداز میں صرف اپنا حق مانگ رہے ہیں۔
📢 ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔
🔄 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز بلند ہو سکے۔






Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner News 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Buner News 24/7:

Share

Category