پارسا___ツ

پارسا___ツ Ishq,Mubahat,Ashiqi���

24/05/2021

میں مغرور سی لڑکی ہوں...
اوروں سے کہتے سنا ہے...🖤🥀
میں انا پرست ہوں...
ہاں، میں مغرور ہوں...
میں لوگوں سے کاروباری
مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!
مجھے لوگوں کے معاملات میں
دلچسپی لینا پسند نہیں!
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے
دوستیاں نہیں گانٹھتی!
میں دل میں بات نہیں رکھتی!
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی...
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے ....
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا
ہاں!!!!!🖤🥀
میں اعتراف کرتی ہوں
میں مغرور ہوں.??🌹🌹
❤️😍💯

24/05/2021

میں بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں 🙃 ✌🌹 جنہیں خاص رکھتا ہوں پھر تاحیات رکھتی ہوں♥🤗😎

°°°جو ٹھہر جائے بس وہی اپنا ہے" ✨💫🥀
24/05/2021

°°°جو ٹھہر جائے بس وہی اپنا ہے" ✨💫🥀

21/05/2021

✍️شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے
وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے.

🔥💯⁉️‌ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
..

21/05/2021

فکر میں رہو گے تو خود جلو گے ✌️
بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی🔥

21/05/2021

بھاڑ میں جائے میرا من پسند شخص 😏😏
جو صرف میرا بنے میں اس پہ قربان😇🙈
💞💞💞

21/05/2021

______________قدر کر لو میری😒♣

_____اس سے پہلے کہ 🙂♠

_____کوئی #شہزادہ اٹھا کر لےجاۓ مجھے 🦋♥️😍

-:-------💗❤💗❤💗---

21/05/2021

اگر آپ اپنی بہنوں کے لیے شیر ہیں تو
دوسروں کی بہنوں کے لیے کتے مت بنو
✨✨✨✨✨✨✨

21/05/2021

ظالموں ڈرو اس وقت سے جب آپ کی کسی اور کی بن جاۓ گی ❌😝👻

21/05/2021

پیسے کی امیری تو سب کے پاس ہوتی ہے
پر دل کی امیری #رب کسی کسی کو دیتا ہے
💯✔

21/05/2021

ماما: جس دن تمھیں کھانا بنانے
آ گیا تمھاری شادی کر دیں گے💓
میں: یہ تو پھر نہ کرنے والی بات ہوئ🙂

21/05/2021

ɭ 〇 v ə R ə A c t 〇 ɽ " 💖

___دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں..
بال بھی سنوارتی ہوں__💕

___حجاب بھی کرتی ہوں...
سنگھار بھی کرتی ہوں__💕

__اڑان بھی رکھتی ہوں...
اپنی حدود بھی جانتی ہوں__💕

__کیونکے میں بغاوت ...
__ اور __
آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں--💕

.. 🦋💖
"ɭ 〇 v ə R ə A c t 〇 ɽ "

Address

Islamabad
143�

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پارسا___ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category