12/04/2022
رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا..
بیواٶں اور مسکینوں کیلیے کوشش کرنے والا اللّہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یا اس شخص کی طرح ہیں جو دن میں روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہیں .
صحیح بخاری🌸