12/06/2026
میکسیکو سٹی میں ہونے والی افتتاحی تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا شاندار آغاز ہوگیا۔
تقریب کا آغاز روایتی انداز میں خوش آمدید کہنے کے ساتھ ہوا جس کے بعد مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا۔
مختلف فنکاروں کی میوزیکل پرفارمنس کے بعد میکسیکو سٹی کا اسٹاڈیو آزٹیکا رنگوں کے بادلوں میں نہا گیا جس کے ساتھ ہی مختصر دورانیے کی یہ تقریب اختتام پذیر ہوگئی۔
FIFA World Cup