Rabia Writes

Rabia Writes Artist & Entertainments

03/09/2025

♥️🫰♥️🫰

میرا: انٹرو🙈نام:   کیوں بتاؤں😏شہر:  پاکستان کے اندرھے😁قوم:  میں نہیں بتاؤگی🤪محبت:  وہ کونسی بلا ہے🧐اعتبار:  پتا نہیں بہت...
07/01/2024

میرا: انٹرو🙈

نام: کیوں بتاؤں😏

شہر: پاکستان کے اندرھے😁

قوم: میں نہیں بتاؤگی🤪

محبت: وہ کونسی بلا ہے🧐

اعتبار: پتا نہیں بہت جلدی کرتی ہوں😒

غصہ: بہت زیادہ،، لیکن پیار بھی ساتھ🤧

حوصلہ: آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہے😎

پسندیدہ: خوراک پیزا 🍕 وہ بھی
مفت کا😋😂

اخلاق: ماشاءﷲ بہت اچھا🙃🥰

سیاست: کوئی فائدہ نہیں ایسی لیے دور ہو🤷‍♀️

جھوٹ: کبھی کبھی بولتے ہیں😷🤦‍♀️

سچ: زیادہ تر 🤠

گانے: بہت کم سونتی ہوں😁🙊

گیم: موڈ پہ انحصار😈😐

نفرت: کسی سے بھی نہیں🙃🙂

پسندیدہ مشغلہ:
پنگے لینا اور سائیڈ پر ہوجانا😁😂✌🏻

کام: مجھے کوئی نام نہیں آتا بس سب گھر والوں کو تنگ کرنا آتا ہے👻😹🐣

پسندیدہ شخصیت: میرے پاپا ♥️😍

فیورٹ ایکٹر: میں خود😌🙈

فیورٹ سنگر: میں خود🦋😆

مہارت: بلاک کر نے میں🤞☠️😂🤣

اور کچھ پوچھنا ہے🙌🙄😏😏😏
👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻

Rabia Writes
👉🏻---------->👑

اگر کوئی مجھ سے محبت کرتا ہے 😒🥰🤭تو 20 کلو چلغوزے بھیج کر محبت کا ثبوت دے سکتا ہے 😂😍🙈    💞 توبہ یہ آنکھیں
28/12/2023

اگر کوئی مجھ سے محبت کرتا ہے 😒🥰🤭
تو 20 کلو چلغوزے بھیج کر محبت کا ثبوت دے سکتا ہے
😂😍🙈 💞 توبہ یہ آنکھیں

27/12/2023

چوکیدار کو ان کی اوقات یاد دلائی 😎 جیؤ مرشد

27/12/2023

گونگرو 😂😂😂😂🤦

27/12/2023

ظلم کی انتہا چوکیدار نے پھر سے شاہ محمود قریشی صاحب کو گرفتار کر لیا 😒 مگر بہت جلد ان کا ظلم و جبر نست و نابود ہونے والا ہے

24/11/2023

اک نظر دیکھیئے ہماری طرف
ہم نے خود کو فریب دینا ہے ❤️🖤❤️

💞ہم آنکھوں میں نہیں  #دلوں میں💞💞رہتے ہیں💞ہم سے ملنے کو لوگ اپنا  #نصیب 💞کہتے ہیں💞💞💞ہر کسی سے  #نہیں کرتے ہم پیار💞مگر💞جس ...
12/11/2023

💞ہم آنکھوں میں نہیں #دلوں میں
💞💞رہتے ہیں

💞ہم سے ملنے کو لوگ اپنا #نصیب
💞کہتے ہیں💞💞

💞ہر کسی سے #نہیں کرتے ہم پیار
💞مگر
💞جس سے کرتے ہیں لوگ اسے
💞خوش #نصیب کہتے ہیں🌹🌿

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب, کبھی دیکھا ہے کسی پاگل کو محبت کرتے - ! ❤️🥀
03/11/2023

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب,
کبھی دیکھا ہے کسی پاگل کو محبت کرتے - ! ❤️🥀

‏سنو۔۔!!!  توبہ  کرو  میری  پوسٹوں  سے❤️‍🔥جتنا پڑھتے جاؤ گے— مجھ پہ مرتے جاؤ گے 💗‎
21/10/2023

‏سنو۔۔!!! توبہ کرو میری پوسٹوں سے❤️‍🔥
جتنا پڑھتے جاؤ گے— مجھ پہ مرتے جاؤ گے 💗

اپنا چاند 🌙 سا مکھڑا  لے کر  ✨❤️روشنی ڈالو نہ میری پوسٹ پہ 🙈
16/10/2023

اپنا چاند 🌙 سا مکھڑا لے کر ✨❤️
روشنی ڈالو نہ میری پوسٹ پہ 🙈

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share