Voice of Heart

Voice of Heart حق اور سچ کی اواز
ہمارا حصہ بننے کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ
❤️ کی اواز

21/07/2026

*رنگ ،نسل ،فرقے اور کمائی دیکھ کر شادی کرنے والا معاشرہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں!

🫣
21/07/2026

🫣

??
18/07/2026

??

18/07/2026
ایک ادھورا خواباوستہ محمد کی گرد آلود گلیوں سے اٹھنے والا ایک نام... عبدالرؤف چنجنی۔نہ تخت تھا، نہ تاج۔ نہ سفارش کا سہار...
17/07/2026

ایک ادھورا خواب
اوستہ محمد کی گرد آلود گلیوں سے اٹھنے والا ایک نام... عبدالرؤف چنجنی۔
نہ تخت تھا، نہ تاج۔ نہ سفارش کا سہارا، نہ دولت کی چمک۔
تھا تو صرف ایک جلتا ہوا خواب اور ہاتھوں میں کتابوں کا بوجھ۔

راتیں جاگ کر، دن پسینے میں گزار کر، اس نے BPSC کی دیواریں توڑیں۔
ریسرچ آفیسر سے چل کر جب وہ اسسٹنٹ کمشنر کی کرسی تک پہنچا، تو لگا جیسے بلوچستان کی تقدیر نے کروٹ لی ہے۔

ماں نے دعائیں کیں، باپ نے فخر سے سر اٹھایا۔
گاؤں والوں نے کہا "دیکھو، محنت رائیگاں نہیں جاتی"۔

مگر اے گردشِ ایام!
جس وقت اس نے سکھ کی سانس لینی تھی، زندگی نے قلم رکھ دیا۔
برین ٹیومر نے اس ہمت کے پہاڑ کو بستر پر گرا دیا۔

عبدالرؤف چلے گئے...
مگر وہ سوال چھوڑ گئے: کیا محنت کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا خواب دیکھنا گناہ ہے؟

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

17/07/2026
16/07/2026
16/07/2026

میرے میٹر پہ 989 یونٹس شو ہو رہے ہیں۔ میرا بجلی کا بل کتنا آ سکتا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923030334029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share