Bukhari Creator

Bukhari Creator Like and Follow our page
Please Support my page for more videos

27/04/2026

میراسی ایئرپورٹ پر تھا بھی نہیں لیکن پھر بھی ذلیل ہو رہا ہے
کیسا اتفاق ہے 😁👊

24/04/2026

Watch Till End 😁

22/04/2026

Islamabad latest situation 👊

20/04/2026

Trust Is Like A Glass 🥹🥲 That Doesn't Repair After Broken 😔 ....
intagram id .
Follow plzz

 رفاقت قتل کیس میں جب یہ انکشاف ہوا کہ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی چھوٹا بھائی ہے، تو لفظ “افسوس” بھی اس درندگی کی ش...
20/04/2026


رفاقت قتل کیس میں جب یہ انکشاف ہوا کہ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی چھوٹا بھائی ہے، تو لفظ “افسوس” بھی اس درندگی کی شدت کو بیان کرنے کے لیے ناکافی لگتا ہے۔ چھوٹے بھائی نزاکت نے اعتراف جرم کر لیا پولیس نے آلہ قتل، مقتول کا فون اور باقی ضروری سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔

ایک بھائی، جو محافظ ہونا چاہیے تھا، وہی قاتل بن جائے—یہ سوچ ہی روح کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہ محض غصہ یا وقتی جذبات نہیں، بلکہ ایک خطرناک ذہنیت اور اخلاقی دیوالیہ پن کی عکاسی ہے۔

ابھی تک واضح حقائق سامنے نہیں آئے، اس لیے حتمی وجہ بتانا مشکل ہے کہ قتل کی وجہ کیا بنی۔ معاملہ کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ ماسٹر مائنڈ کا تعین صرف مکمل تفتیش کے بعد ہی ممکن ہے۔ ضروری ہے کہ غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوں تاکہ اصل محرک اور ذمہ دار افراد سامنے آ سکیں۔

قانون کو اپنی پوری طاقت کے ساتھ حرکت میں آتے ہوئے ایسے عناصر کے کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا تا کہ انصاف صرف ہوتا ہوا نظر نہ آئے بلکہ ہوتا ہوا محسوس بھی ہو۔

20/04/2026

✊🫵

19/04/2026
13/04/2026

12/04/2026

Haqeeqat hai bhai 🥺

Address

Riyadh
11564

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bukhari Creator:

Share