27/04/2024
خیبر پختونخواہ کے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی: محکمہ صحت کاموقف جاری
پشاور (سیاست آن لائن): ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر صوبہ خیبرپختون خواہ کے محکمہ صحت نے باضابطہ طو ر پر اپنا موقف جاری کر دیا ہے۔