Hum Nava HR

Hum Nava HR جا کر لیا میں نے صبر ۔۔۔❗

جا تجھے میرا صبر لگے ۔۔۔۔🤲

یہ غم تو ہے سو ہے کہ غریب الدیار ہیں ہملیکن جہاں جہاں ہیں دیوانہ وار ہیں ہم 🖤
24/04/2026

یہ غم تو ہے سو ہے کہ غریب الدیار ہیں ہم
لیکن جہاں جہاں ہیں دیوانہ وار ہیں ہم 🖤

ہم کو جو یقیں ہوتا تم ہم کو سمیٹو گے۔۔تاخیر نہ کرتے ہم ، اک پل میں بکھر جاتے۔..HumNava
22/04/2026

ہم کو جو یقیں ہوتا تم ہم کو سمیٹو گے۔۔
تاخیر نہ کرتے ہم ، اک پل میں بکھر جاتے۔..
HumNava

پتہ نہیں ایسا کیو ہے کہ جب بھی انسانوں کا احساس کرتے ہیں ان کا اچھا سوچتے ہیں تو وہی انسان لازم ہے کہ دھوکا دے، پھر جب ک...
22/04/2026

پتہ نہیں ایسا کیو ہے کہ جب بھی انسانوں کا احساس کرتے ہیں ان کا اچھا سوچتے ہیں تو وہی انسان لازم ہے کہ دھوکا دے، پھر جب کبھی میں لکھتا ہوں کہ اس سے بہتر تو جانور ہی ہیں وفادار ہے، تو اکثر لوگ اعتراض کرتے ہیں۔
جبکہ مجھے لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ انسان اس قابل نہیں رہیں کہ ان کا احساس کیا جائے۔۔۔

22/04/2026
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﻮ !ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻭﺻﯿﺖ ہے
22/04/2026

ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﻮ !
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻭﺻﯿﺖ ہے

میں بچاتا پھر رہا ہوں جنگ میں ایک شخص کو جو مجھے پیارا ہے مگر میرے لشکر میں نہیں ہے 💔 Hum Nava HR
21/04/2026

میں بچاتا پھر رہا ہوں جنگ میں ایک شخص کو
جو مجھے پیارا ہے مگر میرے لشکر میں نہیں ہے

💔 Hum Nava HR

زیست کا حاصل ہے ہچکی اور وہ بھی موت کیدو گھڑی کی زندگی پہ آپ اتراتے ہیں کیوں۔۔۔۔۔
21/04/2026

زیست کا حاصل ہے ہچکی اور وہ بھی موت کی
دو گھڑی کی زندگی پہ آپ اتراتے ہیں کیوں۔۔۔۔۔

مُردہ دِل کی چاہ سے بَہتَر ہے تُم اَندھے ہو جاو ..Hum Nava HR
20/04/2026

مُردہ دِل کی چاہ سے بَہتَر ہے تُم اَندھے ہو جاو ..
Hum Nava HR

اچھی تربیت کا مالک ہوں ورنہ آپ کی اوقات میرے دو لفظوں کی مار ہے__
18/04/2026

اچھی تربیت کا مالک ہوں ورنہ
آپ کی اوقات میرے دو لفظوں کی مار ہے__

کوئی ایجاد ایسی ہو کہ ماضی بھول جاؤں؛ سب اذیت ناک لمحے اب بھی میرا درد جگاتے ہیں🤎
18/04/2026

کوئی ایجاد ایسی ہو کہ ماضی بھول جاؤں؛
سب اذیت ناک لمحے اب بھی میرا درد جگاتے ہیں🤎

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Nava HR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share