Alizaman safi

Alizaman safi ali khan &co g15

27/02/2024
27/02/2024

😭😭😭😭😭اللہ دی ڈیر جوند درکڑی رورہ

14/08/2023

حضرت عمر. ولد ثواب گل جو چند دن پہلے سعودی عرب جازان میں کرنٹ لگنے سے وفات پاگیا تھا اج وہ مہمندایجنسی تحصیل صافی گاؤں بیان خیل کرکنئی میں14/8/2023 کو بعد نماز عصرشام 6 بجے سُپردخاک کیا جائیگا دُعاہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے ...انا للہ وانا الیہ راجعون..... آمین ثمہ امین

یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا جاوید خان کا بیٹااسمعیل اور ابراہیم کا بھای نایب خان اور شیر علی کا بھانجہ وحید  خان وفات پا ...
12/08/2023

یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا جاوید خان کا بیٹااسمعیل اور ابراہیم کا بھای نایب خان اور شیر علی کا بھانجہ وحید خان وفات پا گیا ہے جس کا نمازے جنازہ صبح 10بجے بلال مسجد کیے پاس ادا کیا جاےگاہ ,,,, رب زلجلال سے دعاء ہے کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور وحید خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
تاریخ 13 ۔2023

11/08/2023

ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند اور اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند سے ایک دفعہ پھر نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
ضلع مہمند تحصیل صافی میں سینکڑوں بچے لشمینیا بیماری میں مبتلا والدین غربت کی وجہ سے بچوں کا علاج نہیں کر سکتے۔جس میں کثیر تعداد میں سکول کے بچے اور علاقے کے لوگ شامل ہیں حکومت کی طرف سے کسی قسم علاج معالجہ کے لئے کوٸی اقدام نہیں اٹھایا گیا ۔ابھی تک متاثرہ علاقے میں لشمینیا انجکشن کا کوٸی بندوبست نہیں کیا گیا۔خدارا توڑا اس ملک میں غریب طبقے کا لحاظ کیا جاۓ۔اس مشکل میں والدین اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی بمشکل پیدا کرتی ہیں باقی لشمنییا بیماری انجکشن کورس کس طرح برداشت کریں گے کیونکہ لشمینیا کی مرض نے وبائی شکل اختیارکرلی، تحصیل صافی علاقہ میں جتنا بھی BHU سینٹر موجود ہے ان سب مراکز صحت میں مفت انجکشن دستیاب نہیں اور بی ایچ یو میں کئی مریض رجسٹرڈ ہیں اور مریض ایک ہفتہ میں دو بار ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ھسپتال غلنئی کو بمشکل آسکتا ہے ان سب مریضوں میں خواتین اور بچے بزرگ لوگوں موجود ہیں۔اس موقع پر متاثرہ بچوں کے والدین نے کہا کہ علاقے میں لشمینیا کی مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے جبکہ علاقے میں قائم مراکز صحت میں علاج کیلئے انجکشن دستیاب نہیں۔ہم غریب لوگ ہیں اور مہنگے داموں انجکشن خریدنا ہماری بس کی بات نہیں۔علاقہ کی میڈیکل دکانوں میں انجکشن کی قیمت ایک ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔دوســری جانب محکمہ صحت کے ذمہ داران نے مجرمانہ غفلت اختیار کر رکھی ہے اور صرف ہیڈکـوارٹر غلنئی تک محدود ہیں۔

منجانب : اہلیان تحصیل صافی

11/08/2023

" ہم نے عوام کو تکلیف کے سوا کچھ نہیں دیا، عوام سے معافی مانگتا ہوں۔ " رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alizaman safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share