Cute larka

Cute larka ◢◣
◢◤🔷◥◣
༒◥█◣۩ஐ▚♠️▞ஐ۩◢█◤༒
◥◣💠◢◤
♦️◈🔷 ★❍❍★🔷◈♦️
◢◤💠◥◣
༒◥█◣۩ஐ▚♠️▞ஐ۩◢█◤༒
◥◣🔷◢◤
◥◤

*جس   دیس   میں    آٹے    چینی  کا**بحران   فلک     تک      جا     پُہنچے**جس   دیس   میں  بجلی  پانی    کا**فقدان   حَل...
12/01/2023

*جس دیس میں آٹے چینی کا*
*بحران فلک تک جا پُہنچے*

*جس دیس میں بجلی پانی کا*
*فقدان حَلق تک جا پُہنچے*

*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*
*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*

*جس دیس کا منشی قاضی بھی*
*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*

*جس دیس میں جاں کے رکھوالے*
*خود جانیں لیں معصوموں کی*

*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں*
*سسکی نہ سنیں مجبوروں کی*

*جس دیس کے عادل بہرے ہوں*
*آہیں نہ سنیں معصوموں کی*

*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں*
*ہر سمت فحاشی پھیلی ہو*

*جس دیس کے ہر چوراہے پر*
*دو چار بھکاری پھرتے ہوں*

*جس دیس میں غربت ماؤں سے*
*بچے نیلام کراتی ہو*

*جس دیس کے عہدیداروں سے*
*عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں*

*جس دیس کے سادہ لوح انساں*
*وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں*

*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر*
*سوال اٹھانا واجب ہے*

*اس دیس کے ہر اک حاکم کو*
*سولی پہ چڑھانا واجب ہے*

*تیرے بعد کون روکے گا ہمیں______😏✨*  *ہم خُود کو جی بھر کے برباد کریں گے💔🥲
22/12/2022

*تیرے بعد کون روکے گا ہمیں______😏✨*
*ہم خُود کو جی بھر کے برباد کریں گے💔🥲

اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیے پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر واجب ہے کہ اپنی نس کاٹے اور اپنے خون سے اسکے ہونٹوں ...
22/12/2022

اگر من پسند عورت اپنے
خشک سفید ہونٹ لیے پہلو میں بیٹھی ہے
تو مرد پر واجب ہے کہ اپنی نس کاٹے اور
اپنے خون سے اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے🖤
🥀

22/12/2022

‎`° اور پھـــر ' مـــان ' توڑنـــے والـــے کے لیـــے `° اتـــنا ہـــی کافی ہـــے کہ انــہیں 😞 تُــحفے میں خامــوشــیاں دے دی جائیـــں ۔💔🙂‎
#کیوٹ لڑکا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cute larka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Cute larka:

Share