Atta ullah Official

Atta ullah Official حتم نبوت زندہ باد

21/10/2023

حتم نبوت زندہ باد

09/08/2023

عمران*ضرور سماعت کیجئے*

اہم رکن PTI ، عمران احمد نیازی کی خاص الخاص ورکر اور مشہور ترین لبرل خاتون شیرین مزاری نے قادیانیوں کے ٹی وی چینل "rabwa times" میں اعتراف کیا کہ PTI نے ختم نبوت قوانین ختم کرنے اور احمدی قادیانیوں کو حقوق دلانے کے لئے بہت کوشش کی ، لیکن مسلمانوں کی طرف سے ان پر بہت زیادہ پریشر آ جاتا تھا جس کی وجہ سے یہ اپنا کام پورا نہیں کر سکے ۔ اور اس لئے ان سے معاہدہ کیا کہ اگر PTI کو اب دوبارہ چانس مل جاتا ہے تو یہ سب سے پہلے قادیانیوں کو پہلی ترجیح دیں گے ۔ شیریں مزاری کی باتیں غور سے سنیئے ۔

اللّٰہ تعالیٰ مملکت پاکستان کی اور ہماری نوجوان نسل کے ایمان کی حفاظت فرمائے ۔آمین ثم آمین

22/07/2023

❤️❤️❤️❤️

21/07/2023

فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَ الْحَـزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِ الرِّجَالِ

’’اے اللہ! میں پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، عاجز ہوجانے اور کاہلی سے، بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے۔‘‘

صحیح البخاری، الدعوات، باب الاستعاذۃ من الجبن والکسل، حدیث:6369

21/07/2023

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پشاور موٹروے پر خوفناک حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات

اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین

16/07/2023

آخرت کا عذاب
شہید جنید جمشید 💔😭

15/07/2023

سویڈن میں جہاں قران کی بے حرمتی ہوئی تھی ...وہاں ہزاروں مسلمانوں نے قرآن پاک کی صورتیں بلند آواز سے پڑھی ..❤️❤️❤️

14/07/2023

*جنت کا احوال*
*مولانا عباداللہ صاحب* ♥️♥️♥️💕 زندہ رہو کبھی موت نہیں

14/07/2023

ٹیک ٹاکرز کیلے حصوصی پیغام ضرور سنیں اور ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ

12/07/2023

سبحان اللہ اللہ تعالیٰ کو توبه کرنے والا بندہ کتنا پسند ہیں بیان ضرور سنیں اور ہمارا پیج لائیک کریں اور اگے شیئر کریں شکریہ

10/07/2023

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب مکہ مکرمہ میں اور مدینہ منورہ میں تصویر نکلے کے بارے میں بیان ضرور سنیں 📷📷 اور اگے شیئر کریں شکریہ

Address

Islamabad

Telephone

+3227484339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Atta ullah Official:

Share

Category