Muzzammil Sardar

Muzzammil Sardar Writes

01/02/2025

ہے میرا تعلق اس شہرِ ناتواں کے ایسے مکینوں سے

کلام کریں تو عارفانہ، اعمال ہیں فرعون کے خزینوں سے!

محرم اور شہادتِ حسینؑ کی نسبت سے۔۔درود و پاک نبیﷺ اور آلِ نبی ﷺ پر!         #اسلام
18/07/2024

محرم اور شہادتِ حسینؑ کی نسبت سے۔۔درود و پاک نبیﷺ اور آلِ نبی ﷺ پر!

#اسلام

18/11/2023

Iqbal...great poet! Dedicated to Iqbal! Inspiration from Iqbal! Iqbal Day Special!

29/07/2023

حضرت امام حسینؑ کی شان۔۔درود و پاک نبیﷺ اور آلِ نبی ﷺ پر!


ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر
والدہ جن کی فاطمہؑ
والد ہیں شیر خدا
نہی جو ان کو مانتا
نبیﷺ نے اسے کافر کہا
ایمان نہی مکمل
بنا آل نبیﷺ کی محبت
ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر

بغض کا چشمہ اتار
دیکھ تو محمدﷺ کا پیار
سن لے جو نبیﷺ کہا
حسینؑ ہیں مجھ سے
اور میں ہوں حسینؑ سے
حسینؑ ہیں میری اولاد
کرے تو جو محبت حسینؑ سے
اللہ ا س سے محبت کرے
ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر

نہتے تھے وہ پھر بھی
سب سے اعلی ہیں سالار
ان سا نہی کویء شمار
تھوڑا آج خود کو جنجھوڑ
کر لے تو اس پر غور
ملتی نہی جنت ادہر
غرض رشتوں کی بنیاد پر
وہ تو ہیں جنتی سردار
وہ شہید کربلا
حق ہوا باطل سے جدا
ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر

مزمل تیری اوقات کیا
لکھے جو تو شان حسینؑ پر
خلاصہ کیا صرف بیاں
دین میں ہے جو لکھا
ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر

ایمان کی تو کر فکر
ہے شک تجھے جو حسینؑ پر

22/07/2023

امام حسینؑ کا امت پر احسان۔۔۔درود و سلام نبیﷺ اور آلِ نبی ﷺ پر۔

12/06/2023

میری سادگی تو دیکھیے
میں کیا چاہتا ہوں

08/06/2023

ماں کے نام:
ماں بن تیرے زندگی تو ہے
مگر باقی نہیں اس میں جاں

Alhamdulillah الحمدللہ!
08/06/2023

Alhamdulillah الحمدللہ!

میری سادگی تو دیکھیےمیں کیا چاہتا ہوں
05/06/2023

میری سادگی تو دیکھیے
میں کیا چاہتا ہوں

میری سادگی تو دیکھیےمیں کیا چاہتا ہوں

Address

Islamabad

Telephone

+923235151099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzzammil Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muzzammil Sardar:

Share

Category