Black Book

Black Book Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Black Book, Video game, Islamabad.
(3)

16/06/2026

مرد فطری طور پہ دو نمبر ہے دنیا میں سب سے زیادہ ناقابلِ اعتبار ذات مرد کی ہے یہ آپ کو برباد کرنے کا ہر طریقہ جانتا ہے۔ سب سے پہلے یہ آپ کے ساتھ محبت کا ڈھونگ رچائے گا، پھر یہ آپ کی زندگی میں شامل ہوگا، پھر یہی آپ کی اسی زندگی کو مشکل بنا دے گا۔ یہ آپ کی زندگی کو جہنم بنانے کے بعد آپ کو پاگل کر دے گا پھر آپ کو چھوڑ دے گا۔ چھوڑنے کے بعد یہ واپس آنے کا ڈرامہ کرے گا، آپ کے زخموں پر مرہم لگانے کی کوشش کرے گا اور آخر میں آپ کو ایسا توڑ کے جائے گا کہ آپ دوبارہ سنبھل نہیں پاؤ گی، دوبارہ اس کو کبھی معاف نہیں کر پاؤ گی, آج کل کے دو نمبر مرد نے سوسائٹی سے صرف اتنا ہی سیکھا ہے کہ کس طرح عورت کو پاگل بنایا جاتا ہے، اپنی محبت میں مبتلا کیا جاتا ہے، اور پھر اس کو دھوکا دے کر اس کے پلے کچھ نہیں چھوڑا جاتا تو میں اپنی بہنوں، ان خواتین، ان لڑکیوں اور ان بچیوں سے جو مجھے پڑھ رہی ہیں کہنا چاہوں گا کہ اگر آپ کو کبھی زندگی میں کوئی شخص بار بار کسی چیز کا یقین دلانے کی کوشش کرے بار بار زور دے کر، بار بار ایمفیسائز کر کے آپ کو کسی بات کا یقین دلایا جائے، تو آپ کے ذہن میں ریڈ فلیگز ضرور آنے چاہئیں۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اگر آپ کسی بھی ایسی سیچویشن میں پھنس جاؤ تو آپ نے وہاں سے نکلنا کیسے ہے خود کو سنبھالنا کیسے ہے اور اپنی ریکوری کیسے کرنی ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Book posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category