سوز ہجر

سوز ہجر "وہ سوز ہجر تھا یا کوئی قیامت تھی"
"دل نے جو سہہ لیا,زبان کہہ نہ سکی"🖤

اور پھر نومبر کی ڈھلتی آخری  شام کی یہ عجیب ترین بیزاریاں... ۔🥀   ~سوز-ہجر🖤
30/11/2025

اور پھر نومبر کی ڈھلتی آخری شام کی یہ عجیب ترین بیزاریاں... ۔🥀
~سوز-ہجر🖤

فصلِ عشق کہتی ہے...  تمہیں بس زخم بو کر تنہائی کاٹنی ہے،  یہاں خوشیاں تو مقدر والوں کے حصے میں آتی ہیں۔🥀   ~سوز-ہجر🖤
27/10/2025

فصلِ عشق کہتی ہے...
تمہیں بس زخم بو کر تنہائی کاٹنی ہے،
یہاں خوشیاں تو مقدر والوں کے حصے میں آتی ہیں۔🥀
~سوز-ہجر🖤

"محبت والوں کی بس ایک قیامت ہوتی ہے-(جُداَئی)!!🥀    ~سوزہجر🖤
26/10/2025

"محبت والوں کی بس ایک قیامت ہوتی ہے-(جُداَئی)!!🥀
~سوزہجر🖤

کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھین گیا ہو!!! 🥀    ~سوز ہجر 🖤
25/10/2025

کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھین گیا ہو!!! 🥀
~سوز ہجر 🖤

محبت ملتوی کر دو، محبت مستقل غم ہے !🥀    ~سوز ہجر 🖤
19/10/2025

محبت ملتوی کر دو، محبت مستقل غم ہے !🥀
~سوز ہجر 🖤

تیرے بچھڑنے کے بعد سانس باقی ہے لیکن زندگی رک گئی ہے 🥀سوز ہجر 🖤
18/10/2025

تیرے بچھڑنے کے بعد سانس باقی ہے لیکن زندگی رک گئی ہے 🥀
سوز ہجر 🖤

تیری تصویریں ہمارے لئے سرمائہ حیات ہے ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی.!! 🥀   ~سوزہجر🖤
17/10/2025

تیری تصویریں ہمارے لئے سرمائہ حیات ہے ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی.!! 🥀
~سوزہجر🖤

کہیں بھی دو محبت کرنے والوں کو بیٹھے ہوئے دیکھتا ہوں تو مجھے تم یاد آجاتے ہو۔😊     ~سوزہجر🖤
14/10/2025

کہیں بھی دو محبت کرنے والوں کو بیٹھے ہوئے دیکھتا ہوں تو مجھے تم یاد آجاتے ہو۔😊
~سوزہجر🖤

جس نے خوابوں کی عمر میں خٰواب میّں کھو دیے..!! اس کے درد کا اندازہ کون لگا سکتا ہے؟🥀   ~سوز ہجر 🖤
12/10/2025

جس نے خوابوں کی عمر میں خٰواب میّں کھو دیے..!!
اس کے درد کا اندازہ کون لگا سکتا ہے؟🥀
~سوز ہجر 🖤

چاند حاصل ہو جائے تو چاند کہاں لگتا ہے..!! "دل کو بس اس چاند سے ع ش ق ہے جو دور ہے, خواب ہے, اور ادھورا ہے"🌙   ~سوز ہجر ...
11/10/2025

چاند حاصل ہو جائے تو چاند کہاں لگتا ہے..!!
"دل کو بس اس چاند سے ع ش ق ہے جو دور ہے, خواب ہے, اور ادھورا ہے"🌙
~سوز ہجر 🖤

عِشق وہ کیفیت ہے، جو انجام سے بے پرواہ کر دیتی ہے.🌸    ~,سوز ہجر🖤
11/10/2025

عِشق وہ کیفیت ہے، جو انجام سے بے پرواہ کر دیتی ہے.🌸
~,سوز ہجر🖤

لاحاصل محبت میں ذہنی نقصان ہوتا ہے🥀 ~سوز ہجر 🖤
10/10/2025

لاحاصل محبت میں ذہنی نقصان ہوتا ہے🥀
~سوز ہجر 🖤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوز ہجر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share