Rimsha Naz

Rimsha Naz student

GB & AJK k sath Moye moye hogaya,😄
11/01/2026

GB & AJK k sath Moye moye hogaya,😄

🫶❤️Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
10/01/2026

🫶❤️

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

ناف میں تیل لگانے سے کہتے ہیں خشکی دور ہو جاتی ہے کیا یہ سچ ہے؟
10/01/2026

ناف میں تیل لگانے سے کہتے ہیں خشکی دور ہو جاتی ہے کیا یہ سچ ہے؟

راز پہلے کمنٹ میں
10/01/2026

راز پہلے کمنٹ میں

رشتے تو سبھی انمول ہوتے ہیں پر اہمیت کچھ خاص لوگ ہی دیتے ہیدل تو سبھی کو دیتا ہے خدا پر اس میں جگہ کچھ خاص لوگ ہی لیتے ہ...
09/01/2026

رشتے تو سبھی انمول ہوتے ہیں
پر اہمیت کچھ خاص لوگ ہی دیتے ہی
دل تو سبھی کو دیتا ہے خدا پر اس میں جگہ کچھ خاص لوگ ہی لیتے ہیں

اے طائر لاہوری اس رزق سے موت اچھی
09/01/2026

اے طائر لاہوری اس رزق سے موت اچھی

پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا ،بابا میں گوری لڑکی کے ساتھ شادی ک...
23/12/2025

پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا ،بابا میں گوری لڑکی کے ساتھ شادی کی ہے،
باپ کو غصہ آیا کہنے لگا کہ آپ نے کس طرح ایک کافر لڑکی کے ساتھ شادی کی
لڑکا پریشان ہوا اور کہنے لگا کہ انہوں نے اسلام قبول کیا ہے اور میں اگلے ہفتے پاکستان آ رہا ہوں آپ ناراض نا ہوں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
اگلے ہفتے میاں بیوی پاکستان آ گئے،
گوری نے جب دیکھا کہ لڑکے کا والد کافی بوڑھا اور کمزور ہے تو ان کا خصوصی خیال رکھنا شروع کیا، صاف ستھرے کپڑے، صبح ناشتے میں جوس شام پھر جوس شیمپو سے بال داڑھی کی صفائی سسر کا بہت خیال رکھا
چند دن بعد بیٹا والد کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ
بابا اس کافر سے کوئی شکایت تو نہیں
بابا کہنے لگا کہ بیٹا سچ پوچھیں تو اس گھر میں
آپ کی والدہ سے بڑھ کر دوسرا کافر کوئی نہیں😕
منزلوں کی تلاش ♥️

مرشد
23/12/2025

مرشد

09/09/2025

یہ نیپال کا وزیر داخلہ ہے محسن نقوی کا بھی بہت جلد یہی انجام ہوگا انشاء اللہ ۔۔۔ See more

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest amo...
09/09/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Address

16
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rimsha Naz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share