Being Professional

Being Professional Animated AI Videos Content.
(3)

16/08/2026

New Look of Bab e Dir

علیمہ خان نے شیر افضل خان مروت کی تعریف کر دی اور کہا کہ جیل میں عمران خان بھی یہی کہتے ہیں کہ شیر افضل خان مروت نے مشکل...
12/08/2026

علیمہ خان نے شیر افضل خان مروت کی تعریف کر دی اور کہا کہ جیل میں عمران خان بھی یہی کہتے ہیں کہ شیر افضل خان مروت نے مشکل وقت میں پی ٹی ائی کے لیے بڑے بڑے جلسے احتجاج اور ریلیاں نکالی اور الیکشن کمپین بھی کی جس وقت میرے قریبی ساتھی مجھے چھوڑ کر بھاگ رہے تھے اس وقت شیر افضل خان مروت میرے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا تھا
یہ عمران خان نے کہا اڈیالہ جیل میں پھر یہ علیم خان نے بھی کہہ دیا
علیمہ خان

دیر اپر۔۔۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں پیش آنے وا...
12/08/2026

دیر اپر۔۔۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے نہتے طلباء کو تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کردیے ہیں جن کا ایف آئی آر وائس چانسلر اور ان کے غنڈوں پر درج ہوگا ڈی پی او دیر بالا زخمی طلباء کا ایف آئی آر درج کریں بصورت دیگر پورے ضلع میں دما دم مست قلندر ہوگا اور حالات کی خرابی کی زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی ۔۔۔۔۔

صوبائی کابینہ نے ایڈہاک اساتذہ کرام کا ریگولرائزیشن بل منظور کرلیا۔۔ایڈہاک اساتذہ کرام کو مبارکباد
12/08/2026

صوبائی کابینہ نے ایڈہاک اساتذہ کرام کا ریگولرائزیشن بل منظور کرلیا۔۔
ایڈہاک اساتذہ کرام کو مبارکباد

پاکستان کےفاسٹ بولر نسیم شاہ کی چھوٹی بہن نے تیرہ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر نسیم شاہ ...
12/08/2026

پاکستان کےفاسٹ بولر نسیم شاہ کی چھوٹی بہن نے تیرہ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر نسیم شاہ کے گھر پر خوشی کا ایسا سما تھا جیسے شادی کے موقع پرہوتاہے پورے گھر کو چراغاں سے سجایا گیا تھا نسیم شاہ کے والد کا کہنا تھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کاکرم ہوا کہ آج میری بیٹی نے اللہ تعالیٰ کے کلام کو اپنے دل میں محفوظ کرلیا میرے لیے آج جوخوشی کا موقع ہے یہ اس سے کہیں زیادہ ہے جب کرکٹ کے میدانوں میں میرے بیٹے اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھن...
10/08/2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارتِ توانائی، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 11 اگست 2026ء کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ8 اگست سے 10 اگست تک لاگو رہنے والی سابقہ قیمتیں ہی 11 اگست 2026ء کے لیے بھی برقرار رہیں گی۔

اس فیصلے کے بعد ڈیزل کی قیمت 380.86 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت 327.62 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

02/08/2026

Swat incident today on 2nd august 2025

🚨 نوجوانوں کی توہین قابلِ قبول نہیں!اگر پاکستانی نوجوانوں کو "کاکروچ" کہا گیا ہے، تو یہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے...
02/08/2026

🚨 نوجوانوں کی توہین قابلِ قبول نہیں!
اگر پاکستانی نوجوانوں کو "کاکروچ" کہا گیا ہے، تو یہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل، طاقت اور سرمایہ ہوتے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر نوجوانوں کی عزت ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے۔
نوجوانوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔

Reopening of Girls School in Upper Dir District
31/07/2026

Reopening of Girls School in Upper Dir District

🇵🇰 FBR Tax Return 2026–27 is Now Open!Don't wait until the last minute. Get your Pakistan FBR Income Tax Return filed qu...
29/07/2026

🇵🇰 FBR Tax Return 2026–27 is Now Open!

Don't wait until the last minute. Get your Pakistan FBR Income Tax Return filed quickly, accurately, and hassle-free by an experienced tax filing expert.

✅ Salaried Individuals
✅ Freelancers
✅ Professionals
✅ Business Owners
✅ NTN Registration
✅ Wealth Statement
✅ ATL Assistance
✅ 100% Confidential & Secure
✅ Fast & Accurate Filing

Why choose my service?

✔ Error-free tax return filing
✔ Latest FBR compliance
✔ Professional support
✔ Affordable pricing
✔ Quick turnaround

📲 Message me on WhatsApp today to get started and avoid late filing issues.

💬 Order Now on WhatsApp!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Being Professional posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Being Professional:

Shortcuts

Share

Category