Takno Funny World

Takno Funny World This page is related by action movies personal blog and funny videos

12/06/2025




قربانی کیلئے دس ہزار میں بہترین بکرا دستیاب ہےوقت اور جگہ ہم بتائیں گئےکھولنا آپ نے خود ہے
09/06/2023

قربانی کیلئے دس ہزار میں بہترین بکرا دستیاب ہے
وقت اور جگہ ہم بتائیں گئے
کھولنا آپ نے خود ہے

04/12/2022

ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا , ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا کس قدر ویران گاؤں ہے ۔ طوطے نے کہاں لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ہے ۔ جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے عین اس وقت ایک الو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ۔ اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہو کر بولا ! تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو , آج رات تم میرے

مہمان بن جاؤ میرے ساتھ کھانا کھاؤ ۔ الو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کر سکا اور انہوں نے الو کی دعوت قبول م کرلی ۔ کھانا کھا کر رات گزاری , صبح کو جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی تو الو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہاتم کہاں جارہی ہو , طوطی پریشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جارہی ہوں ۔ الو یہ سن

کر ہنسا اور کہا یہ تم کیا کہہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو ۔ اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو الو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوۓ کہا کہ ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت میں چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں , قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہو گا ۔ الو کی تجویز پر

طوطا اور طوطی مان کئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوۓ ۔ قاضی نے دلائل کی روشنی میں الو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی ۔ طوطا اس بے انصافی پر بہت رویا اور چیخت چلاتا ہوا چل دیا ۔ کچھ دیر کے بعد الو نے طوطے کو آواز دی بھائی اکیلے کہاں جاتے ہو اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ ۔ طوطے نے حیرانگی سے الو کی طرف دیکھا اور بولا اب کیوں میرے

زخموں پر نمک چھڑ کتے ہو , یہ اب میری بیوی کہاں ہے ۔ عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے ۔ الو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا نہیں دوست طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ہے ۔ میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو کے گزرنے سے ویران نہیں ہو تیں بلکہ بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے

20/11/2022
06/11/2022

ہم اور ہمارا مرعوبیت ہونا۔۔۔

لوگوں سے بہت جلد متاثر ہو جانا بھی کمال منفی عادت ہوتی ہے۔۔۔ نوٹ کرنے پر پتا چلتا ہے کہ ایسا صرف تب تک ہوتا جب تک اگلا کوئی کام و کلام نہ کرے۔۔۔کیا اچھا پہناوا، اچھا کھانا پینا، اچھی سہولتوں کا استعمال اور بہترین رکھ رکھاؤ وغیرہ " اچھا انسان " ہونے کی علامتیں ہیں۔۔۔؟ نہیں
ہرگز نہیں اس کا خالص معیار ہے حسن اخلاق و کردار وہ کہتے ہیں نا کہ۔۔۔
I don't care how beautiful you are , If your character is ugly, you'r ugly...

پہلی ملاقات میں کسی سے مت گھبرایئے پورے اعتماد کے ساتھ ملیئے۔۔۔جو اچھے بڑے و عظیم لوگ ہوں گے وہ ہمیشہ عام انسان بنا کر پیش گے۔۔۔آپ کو اندرونی اطمینان ملے گا ان سے بات کر کے۔۔۔ بناوٹی اور حقیقت پر مبنی باتوں کا بھی جلدی اندازہ ھو جائےگا۔۔۔ بس آپ نے خود کو d-grade نہیں کرنا۔۔۔ ڈرنا و ججھکنا تو بالکل بھی نہیں۔۔۔ ہر کسی سے فوری متاثر ہونا چھوڑ دیں کیونکہ اگلے کا اصل پتا تو تبھی چلتا ہے جب کوئی " راہ پیا جانےتے واہ پیا جانے۔۔۔☺😊

My Creationوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)
05/10/2022

My Creation
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)

Hi friends I will start to creating 3D logo designing and Awesome YouTube thumbnail.My services is free for all of my fr...
04/09/2022

Hi friends I will start to creating 3D logo designing and Awesome YouTube thumbnail.
My services is free for all of my friends.
If you want to make a YouTube thumbnail or logo design contect me..

Address

Pak Secretariat
Islamabad
44020

Telephone

+923055973183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takno Funny World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Takno Funny World:

Share

Category